ایتھوپیا

ایتھوپیا، سرکاری طور پر فیڈرل ڈیموکریٹک ریپبلک آف ایتھوپیا، ایک لینڈ لاک ملک ہے۔ مشرقی افریقہ کے قرن افریقہ کے علاقے میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں اریٹیریا، شمال مشرق میں جبوتی، مشرق اور جنوب مشرق میں صومالیہ، جنوب میں کینیا، مغرب میں جنوبی سوڈان اور شمال مغرب میں سوڈان سے ملتی ہیں۔ ایتھوپیا کا رقبہ 1,112,000 مربع کلومیٹر (472,000 مربع میل) ہے اور اس کی آبادی تقریباً گیارہ کروڑ پینسٹھ لاکھ  ہے، جو اسے دنیا کا 13 واں سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتا ہے۔ نائیجیریا کے بعد افریقہ میں دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا ملک اور زمین پر سب سے زیادہ آبادی والا لینڈ لاکڈ ملک ہے۔ قومی دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر، عدیس ابابا، مشرقی افریقی دراز سے کئی کلومیٹر مغرب میں واقع ہے جو ملک کو افریقی اور صومالی ٹیکٹونک پلیٹوں میں تقسیم کرتا ہے۔

  

ایتھوپیا
ایتھوپیا
ایتھوپیا
پرچم
ایتھوپیا
ایتھوپیا
نشان

ایتھوپیا
 

شعار
(انگریزی میں: Land of origins ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 9°N 40°E / 9°N 40°E / 9; 40   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ادیس ابابا   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان امہری زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی وفاقی جمہوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب سہالے ورک زیوڈے (25 اکتوبر 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت ابی احمد علی (اپریل 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 21 اگست 1995  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
ہنگامی فون
نمبر
9-1-1   ویکی ڈیٹا پر (P2852) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00
مشرقی افریقہ وقت   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم et.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 ET  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +251  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایتھوپیا (جسے بعض اوقات حبش بھی کہا جاتا ہے) براعظم افریقہ کا ایک ملک ہے۔ تقریباً ایک ہزار سال قبل مسیح جنوبی عرب کے دو قبیلے جشات اور اقغران، بحیرہ احمر عبور کرکے موجودہ ایتھوپیا کے صوبے اریتریا میں جاکر آباد ہو گئے۔ مقامی باشندوں کے ساتھ ان کے اختلاط سے ایک نئی قوم وجود میں آئی جسے حبشان کے نام سے موسوم کیا گیا۔ بعد ازاں عرب اس تمام علاقے کو جو اب ایتھو پیا میں شامل ہے۔ حبشہ کہنے لگے۔

فہرست متعلقہ مضامین ایتھوپیا

بیرونی روابط

  • [1] "75 years ago: Tensions rise in “Abyssinian Crisis”"
ایتھوپیا  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

ادیس اباباارتریاجبوتیجنوبی سوڈانسوڈانصومالیہقرن افریقامشرقی افریقانائیجیریاکینیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صبرابو الحسن علی حسنی ندویسورہ الحشرپیمائشغزوہ خندقانگریزی زبانمطلعیاجوج اور ماجوجکھوکھرافغانستانآیت مباہلہدعوت اسلامیمحمد بن اسماعیل بخاریضرب المثلمنیر احمد مغلفقہعبد اللہ بن عمرپشتو زبانسورہ المنافقونایجاب و قبولمراۃ العروسفاطمہ زہرااصول الشاشیکریئیٹیو کامنز اجازت نامہقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبلھے شاہالتوبہعبد اللہ شاہ غازیشیزوفرینیااسرائیل-فلسطینی تنازعسب رسرجمیزید بن معاویہعلم کلامعبد اللہ بن زبیرمحمد علی جناحزبوروزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)مسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردومحبتجمع (قواعد)مریم بنت عمرانفارابیوہابیتصلاح الدین ایوبیفسانۂ عجائبمحاورہاسم معرفہشہاب نامہبرصغیرپاکستان کی انتظامی تقسیمپاکستانی روپیہمرزا محمد ہادی رسواآل ابراہیمغزوہ موتہتاریخ ہندجمہوریتپاکستان کے خارجہ تعلقاتوحیعبد اللہ بن عبد المطلبہیر رانجھامروان بن حکم26 اپریلسفر نامہبنو نضیرواقعہ افککشمیراقسام حدیثابو طالب بن عبد المطلبداستانکلو میٹرشرکدہریتاسرار احمدوالدین کے حقوقمحمد حسین آزادہندوستانفضل الرحمٰن (سیاست دان)🡆 More