ادیس ابابا

ادیس ابابا (addis ababa) ایتھوپیا کا دار الحکومت ہے۔ ادیس ابابا جس کا مطلب ہے نیا پھول یہ سب سے بڑا شہر ہے ایتھوپیا کا۔ اور اس کا دار الحکومت بھی۔ جس کی ٓاباوی 2007 کی مردم شماری کے مطابق 3,384,569 ہے۔ جو سالانہ 3.8% کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک چارٹرڈ شہر کے طور پر ادیس ابابا ایک شہر اور ایک ریاست دونوں کی حیثیت ہے۔ یہ وہ شہر جس میں افریقی یونین کا صدر دفتر افریقی اتحاد کی تنظیم یہاں واقع ہے۔ اقوام متحدہ کے اقتصادی کا ہیڈکوارٹر واقع ہے اس کے علاوہ یہاں دیگر براعظم اور بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر ہیں۔ اس شہر کی جگہ کا انتخاب Emperor Menelik II نے کیا تھا۔


አዲስ አበባ
عرفیت: انسانوں کا شہر
ملکادیس ابابا ایتھوپیا
چارٹرڈ شہرادیس ابابا
چارٹرڈ1886
حکومت
 • میئرKuma Demeksa
رقبہ
 • شہر527 کلومیٹر2 (203 میل مربع)
 • زمینی527 کلومیٹر2 (203 میل مربع)
 
بلندی2,355 میل (7,726 فٹ)
آبادی (2008)
 • شہر3,384,569
 • کثافت5,165.1/کلومیٹر2 (13,378/میل مربع)
 • شہری3,384,569
 • میٹرو4,567,857
منطقۂ وقتمشرقی افریقہ وقت (UTC+3)

حوالہ جات

سانچہ:فہرست افریقی دار الحکومت

Tags:

افریقی اتحاداقوام متحدہایتھوپیابین الاقوامیمردم شماری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صہیونیتفعل معروف اور فعل مجہولوہابیتبینظیر انکم سپورٹ پروگرامقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)علم الناسخ والمنسوخسورہ النوردہشت گردیاحسانثقافتپاکستان کا پرچمابو داؤدلفظغزوات نبویعیسی ابن مریممرزا غالبوحید الدین خاںمرزا محمد رفیع سوداجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیآیت مباہلہپاکستان کے رموز ڈاکجنگ آزادی ہند 1857ءفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)ایراناسرائیل-فلسطینی تنازعمادہعربی ادبسورہ الحجراتسورہ المنافقونعمر بن عبد العزیزنوح (اسلام)قیامت کی علاماتعائشہ بنت ابی بکراسم نکرہنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمشافعیعثمان بن عفانخواجہ سراداستان امیر حمزہپاکستان کی یونین کونسلیںجزاک اللہرائل چیلنجرز بنگلوراسم ضمیر اور اس کی اقساملسانیاتگلگت بلتستانپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستعبد اللہ شاہ غازیحکیم لقمانشیزوفرینیاجنمحمد بن عبد اللہفہرست ممالک بلحاظ رقبہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیآئین پاکستان 1956ءقصیدہرومی سلطنتپولیودبستان دہلیمسلم سائنس دانوں کی فہرستابن کثیرزید بن حارثہعبد الرحمن بن عوفموسیٰ اور خضرجہادگنتیقرآنی رموز اوقافمولوی عبد الحقجبل احدحیاتیاتتعلیمسنن ابی داؤدمسجد ضراردہریتحروف مقطعاتیروشلم🡆 More