نمونیا

نمونیا یا نمونیہ (انگریزی: Pneumonia) پسلی کا ورم ہوتا ہے جو سل اور دق کی طرح بڑی بیماری ہے۔ ماہرین طب کے مطابق پاکستان دنیا کے ان سات ملکوں میں شامل ہے جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مجموعی اموات انیس فیصد نمونیہ کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ صحت کے متعلق عالمی اداروں نے کہاہے کہ دنیا میں زیادہ تر بچے نمونیے اور پھیپڑوں کی بیماری کے باعث مرتے ہیں۔ تاہم ان پر علاج اور احتیاط سے قابو پایا جا سکتاہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر ماہ ترقی پزیر ممالک میں چار سو بچے ان بیماریوں کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر احتیاط اور بروقت علاج کیا جائے تو نمونیہ جیسے مرض سے بچنا مشکل نہیں ہے۔

نمونیا
تخصصطب رئوی, Infectious diseases تعديل على ويكي بيانات

بیرونی روابط

Tags:

انگریزیسلعالمی ادارہ صحتورمپاکستانپھیپھڑے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پیمائشسید سلیمان ندوینسب محمد بن عبد اللہشیش محلپنجاب کے اضلاع (پاکستان)عبد الشکور لکھنویہائیکوہند بنت عتبہسفر نامہبھٹی (ذات)فیصل بن عبدالعزیز آل سعودمہیناقتل علی ابن ابی طالباسماعیلیعدتمیراجیتحریک خلافتگندمنوح (اسلام)آئین پاکستان 1956ءدو قومی نظریہلیاقت علی خانظہارداستان امیر حمزہخلافت امویہعبد الرحمٰن جامیغزوہ بدرگھوڑااردو ادب کا دکنی دورسرعت انزالعبد المطلبالحادظہیر الدین محمد بابرپروین شاکرکلمہاتاج محلخطبہ الہ آبادالطاف حسین حالیعرب قبل از اسلامسمتشعب ابی طالباملاحدیث ثقلیناسرار احمدبلوچ قومدہریتانتظار حسینحروف کی اقسامبہادر شاہ ظفرتدوین حدیثسورہ بقرہرضی اللہ تعالی عنہاختر حسین جعفریعالمی یوم مزدورحجایجاب و قبولعبد اللہ بن مسعودخلافت راشدہمنطقاسلامی عقیدہواقعہ افکموسی ابن عمرانشبلی نعمانیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاصدام حسیننظیر اکبر آبادیفہرست وزرائے اعظم پاکستاناسماء بنت ابی بکرقومی ترانہ (پاکستان)روزنامہ جنگاردو زبان کے مختلف نامسلیمان (بادشاہ)تقسیم بنگالمومن خان مومنتاریخ پاکستانلسانیات🡆 More