موسم سرما

موسمِ سرما یا زِمِستان منتقہ معتدلہ کے علاقے کے 4 موسموں ميں سے ایک ہے۔ پاکستان بھی اس علاقے میں شامل ہے۔ اس موسم ميں دن چھوٹے ہو جاتے ہیں اور راتیں لمبی۔ درجہ حرارت گر جاتا ہے۔ پاکستان میں موسمِ سرما دسمبر سے فروری تک رہتا ہے۔ 21 دسمبر کو سال کی سب سے لمبی رات ہوتی ہے اور دن سب سے چھوٹا۔

موسم سرما
موسم سرما کا ایک منظر

موسمِ سرما کو سردیاں، پالا اور جاڑا بھی کہتے ہیں۔

موسمِ سرما میں سورج کی شعاعیں سیدھے رخ نہیں آتیں اس وجہ سے موسم سرما ہوتا ہے۔ جب شمالی نصف کرہ میں موسم سرما ہوتا ہے تو جنوبی نصف کرے ميں موسم گرما۔

زیادہ تر پودوں کے پتے گر جاتے ہیں اور وہ قریبا نیند کی حالت میں ہوتے ہیں۔ سرما کے مشہور پھول: گل داؤدی اور گل لالہ ہیں۔ بسنت سردیوں کے خاتمے کا اعلان ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں:"آئی بسنت پالا اُڑنت"۔

موسم سرما
برف کا سرما میں آگے بڑھنا اور پھر پیچھے ہٹنا(فلم)

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

دسمبردنفروریپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ الحجراتاہل سنتمکتوب نگاریکفردہشت گردیسی آر فارمولاپنجاب کی زمینی پیمائشمعاشرہمشفق خواجہارسطوثقافتاردو ادببرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحدیث جبریلسفر نامہمیراجیفتح سندھجلال الدین سیوطیروسانتظار حسینحد قذفعرب قومشاعریاختلاف (فقہی اصطلاح)اعرابیحییٰ بن ایوب غافقیکراچیگجروزیر تعلیم (پاکستان)آزاد کشمیردبری جماعاقدار (اخلاقیات)پاکستان تحریک انصافامیر خسرومہرسید سلیمان ندویالحادمحمد بن اسماعیل بخاریدبئیعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاردو شاعریقدرت اللہ شہابسورہ طٰہٰپاکستانی افسانہمولوی عبد الحقعمر بن عبد العزیزاسم نکرہحمدابولہبایکڑجنگلحدیثانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءیعقوب (اسلام)ہندوستان میں مسلم حکمرانیمنیر نیازیجنگ صفینپاکستان میں مردم شماریغزوہ بنی قینقاعایوب خانسفر طائففہرست ممالک بلحاظ رقبہڈرامامریم نوازتقسیم بنگالطاہر القادریابن حجر عسقلانیبرصغیر اعدادی نظامپاکستان کے اخباربیعت الرضوانشدھی تحریکروزنامہ جنگیوٹیوباسمائے نبی محمدجملہ کی اقساماحمد قدوریچاندابو جہلمطلع🡆 More