ایلون مسک: کاروباری مقناطیس (پیدائش 1971)

ایلون ریوز مسک انتہائی بڑے کاروباری شخص اور سرمایہ کار ہے۔وہ سپیس ایکس کے بانی، صدر عاملہ، انجینئری سربراہ؛ ٹسلا کے ابتدائی سرمایہ کار، صدر عاملہ،مصنوعاتی معمار؛ ٹویٹر کے مالک، صدر عاملہ؛ بورینگ کمپنی کے بانی؛ نیورالینک، اوپن اے آئی کے شریک بانی اور فیاضیانہ مسک فاؤندیشن کے صدر ہے۔ 15 فروری، 2023 کے لحاظ سے، ایک اندازے کے مطابق قریباً 196 بیلین ڈالرز کل مالیت کے ساتھ جو ٹیسلا اور سپیس ایکس میں حصہ داری سے آتے ہیں، مسک دونوں بلوومبرگ ارب پتی مشعر اور فوربس کے براہ راست ارب پتیوں کی فہرست کے مطابق دنیا کے دوسرے سب سے بڑے امیر ترین انسان ہے۔

ایلون مسک
(انگریزی میں: Elon Musk ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایلون مسک: ابتدائی زندگی, حوالہ جات
مسک 2018 میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Elon Reeve Musk ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1971-06-28) جون 28, 1971 (عمر 52 برس)
پریٹوریا، گاؤتنگ، جنوبی افریقا
رہائش بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
قومیت American، Canadian، South African
رکن رائل سوسائٹی ،  پے پال مافیا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ
  • Justine Musk (شادی. 2000; divorced 2008)
  • Talulah Riley (شادی. 2010; divorced 2014)
اولاد 5 بیٹے
تعداد اولاد
مناصب
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2002 
در اسپیس ایکس  
ڈائریکٹر جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
2008 
در ٹیسلا انکارپوریٹڈ  
صدر نشین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اختتام منصب
نومبر 2018 
در ٹیسلا انکارپوریٹڈ  
چیف ایگزیکٹو آفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 اکتوبر 2022  – 5 جون 2023 
در ٹویٹر  
ایلون مسک: ابتدائی زندگی, حوالہ جات پراگ اگروال  
  ایلون مسک: ابتدائی زندگی, حوالہ جات
عملی زندگی
تعليم Pretoria Boys High School
مادر علمی وارتھون اسکول (1992–1995)
جامعہ پنسلوانیا (1991–1995)
جامعہ کوینز
جامعہ سٹنفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم معاشیات ،طبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Entrepreneur، engineer، inventor
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل کاروباری ادارہ   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت پے پال ،  اسپیس ایکس ،  ٹیسلا انکارپوریٹڈ ،  اوپن اے آئی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت اسپیس ایکس، پے پال، Tesla Motors، ہائپر لوپ، Zip2، Solar City
تنخواہ US$1 at Tesla Motors (2014)
کل دولت کم US$7.9 billion (February 2015)
اعزازات
ٹائم 100   (2021)
ٹائم سال کی شخصیت   (2021)
تمغا جون فریٹز (2021)
رائل سوسائٹی فیلو   (2018)
ٹائم 100   (2018)
اعزازی ڈاکٹریٹ  
اعزازی سند   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Elon Musk
Elon Musk
ویب سائٹ
ویب سائٹ twitter.com/elonmusk
ایلون مسک: ابتدائی زندگی, حوالہ جات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسک پریٹوریا،جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے۔

ابتدائی زندگی

ایلان جنوبی افریقی انجنیئر ایرول مسک اور کنیڈین ماڈل مائی مسک کے پہلے بیٹے تھے جو 28 جون 1971 میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد ان کے ہاں ایک بیٹا کمبل مسک اور بیٹی ٹوسکا مسک بھی پیدا ہوئے لیکن یہ دونوں ایک لمبی ازداجی زندگی نہیں گزار سکے اور 1980 میں دونوں میں طلاق ہو گئی۔ اس کے بعد ایلان نے زیادہ تر وقت اپنے والد کے ساتھ جنوبی افریقہ میں گزاراانکا بچپن کچھ زیادہ خوشگوار نہیں گذرا،اکثر ہم عمر لڑکے انھیں تنگ کرتے اور مار پیٹ سے بھی باز نہ آتے۔ایک دفعہ لڑکوں کے ایک گروہ سے ایلان کو سیڑھیوں سے گرایا اور اتنا مارا کہ وہ بے ہوش ہو گئے۔
دس سال کی ہی عمر میں ایلان مسک کو کمپیوٹر پروامنگ میں دلچسپی ہو گئی اور 12 سال کی عمر میں ایلان نے بیسک لینگوئج میں لکھا ایک کمپیوٹر گیم تقریباً 500 ڈالر کی مالیت میں ایک کمپیوٹر میگزین کو بیچا۔ جون 1989 میں اٹھارہ سالہ ایلان جنوبی افریقی کالج سے گریجوایٹ کرنے کے بعد فوجی بھرتی سے بچنے کے لیے کنیڈا آ گئے اور اپنی کنیڈین والدہ کی وجہ سے یہاں کی شہریت بھی حاصل کرلی۔

جامعاتی تعلیم

انیس سال کی عمر میں ایلان کو کنگسٹن ،اونٹریو میں واقع کوئینز یونیورسٹی میں انڈر گریجوایٹ پروگرام میں داخلہ مل گیا۔ 1992 میں دو سال تعلم کے بعد یہ پنسلونیا میں منتقل ہوا اور پنسلونیا سٹیٹ یونیورسٹی کے کالج برائے آرٹ و سائنس سے 24 سال کی عمر میں فزکس میں گریجوایشن مکمل کی۔ اس کے ساتھ ہی ایلان نے اکنامکس میں بھی بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ 1995 میں وہ کیلفورنیا منتقل ہوئے جہاں سٹینفورڈ یونیورسٹی سے انھوں نے اطلاقی طبیعیات میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لیا مگر صرف دو دن بعد ہی تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا تا کہ وہ قابل تجدید توانائی،انٹرنیٹ اور خلائی سفر جیسے مختلف میدانوں میں نئے بزنس شروع کرنے کے خواب کو پورا کر سکے۔ 2002 میں ایلان نے امریکی شہریت حاصل کر لی۔

پہلی ویب گاہ

1995 میں، مسک، اس کے بھائی کمبل اور گریگ کوری نے مسک کے والد سے پیسے ادھارلے کر   ویب سافٹ ویئر کمپنی Zip2 کی بنیاد رکھی۔ انھوں نے اس منصوبے کو پالو آلٹو میں کرائے کے ایک چھوٹے سے دفتر میں شروع کیا ، کمپنی نے اخبارات کی اشاعت کی صنعت کے لیے ایک انٹرنیٹ سٹی گائیڈ تیار کیا اور اس کی مارکیٹنگ کی، جس میں نقشے، ہدایات اور فون ڈائریکٹریز پر مشتمل  صفحات شامل تھے۔ ایلون مسک کے مطابق اس ویب گاہ کے کا میاب ہونے سے پہلے وہ اس قابل بھی نہیں تھا کہ دفتر یا اپارٹمنٹ کرائے پر لے سکتا میں صوفے پر ہی سو جایا کرتا تھا ور ایک کمپیوٹر تھا جسے میں اور میر ا بھائی باری باری استعمال کرتے تھے۔

کمپیک(Compaq)کمپنی نے فروری 1999 میں 307 ملین ڈالر کی رقم کے عوض Zip2 کو خرید لیا اور اور مسک نے اپنے 7 فیصد شیئر کے مطابق 22 ملین ڈالر وصول کیے۔

حوالہ جات

Tags:

ایلون مسک ابتدائی زندگیایلون مسک حوالہ جاتایلون مسک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فیثاغورثفلسطینی قومعباسی خلفا کی فہرستالتوبہمجموعہ تعزیرات پاکستانزمانہ جاہلیتخطبہ الہ آباداعرابسورہ یٰسابو طالب بن عبد المطلباحمد ندیم قاسمیاجماع (فقہی اصطلاح)ابو عیسیٰ محمد ترمذیپاکستان کی یونین کونسلیںبیعت الرضوانفتح مکہنکاح متعہمسلم سائنس دانوں کی فہرستعبد القادر جیلانیعزل جماعدبستان دہلییوروفاطمہ زہراصرف و نحوابلیسطارق بن زیادابن تیمیہقرآناسلام کی مقدس کتابیںسائنسالطاف حسین حالیجون ایلیاتزکیۂ نفسحمدن م راشدحدیثخلافت راشدہقیامتفعلشاعریناصر کاظمیمرزا غالبمحمد اسحاق مدنیمحمد علی بوگرہصبرپنجاب کے اضلاع (پاکستان)فعل معروف اور فعل مجہولزرتشتیتہم قافیہمیدانی علاقہکشمیرلفظ کی اقساماشفاق احمدمواخاتتفسیر بالماثوراسم صفتاہل بیتابن جریر طبریمامون الرشیدافغانستانحلف الفضولسلجوقی سلطنتمشت زنیفعل مضارعآیت الکرسیگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)تحویل قبلہموسی بن اعینایراناسلام اور سیاستخدا کے نامحیاتیاتپاکستانی افسانہابو عبیدہ بن جراحسائمن کمشنعلم کلاماردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستاردو حروف تہجیکلمہ کی اقسام🡆 More