میدانی علاقہ

میدانی علاقہ یا میدان ایک چوپٹ پھیلی ہوئی زمین ہے جو عمومًا اونچائی کے ساتھ بھی زیادہ نہیں بدلتی۔ میدانی علاقے زیریں زمین کے طور پر وادیوں کے نیچے یا پہاڑوں کے شروع ہونے کی جگہوں پر ابھرتے ہیں، جیساکہ ساحلی میدان اور مرتفع اور اونچے مقامات۔

میدانی علاقہ
قفقاز کی ارارت پہاڑی جس کے آگے ارارت میدانی علاقہ واقع ہے۔

کسی وادی میں میدانی علاقہ دو طرف سے گھرا ہوا ہوتا ہے مگر کچھ اور معاملوں میں اس کی خطہ سازی مکمل یا جزوی پہاڑیوں کی لڑی، پہاڑوں یا گھائیوں سے ہوتی ہے۔ جہاں ایک ارضیاتی علاقہ ایک سے زائد میدان رکھتا ہے، تو ممکن ہے کہ اسے کوہستانی دروں جوڑا گیا ہو (کبھی کبھی اصطلاحًا اسے خلا بھی کہا جاتا ہے۔ ساحلی میدان زیادہ تر سطح سمندر سے ابھرتے ہیں جب تک کہ وہ اونچائی والی خصوصیات حاصل نہیں کرتے جیسے کہ پہاڑ یا مرتفع۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

اونچائیسطح مرتفعوادیپہاڑ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو داؤدشاہ ولی اللہنکاح متعہجلال الدین محمد اکبرابولہبیوروالطاف حسین حالیتبع تابعینترقی پسند تحریکنکاحمحمود غزنویخالد بن ولیدکھوکھرنماز جمعہصحابہ کی فہرستانار کلی (ڈراما)عبد الستار ایدھیغزلمسیلمہ کذابرجمگناہتفسیر جلالینمال فےاوقات نمازجماعمیاں محمد بخشآدم (اسلام)حلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمحمد ضیاء الحقگنتیمیثاق لکھنؤفلسطینآخرتآکسیجنشدھی تحریکتحقیقارسطوبیت الحکمتحنظلہ بن ابی عامرخدا کے نامعبد الرحمن بن ابی بکرہمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہاسم علمزید بن حارثہضرب المثلوزیر خارجہ پاکستانآمنہ بنت وہباسلام میں بیوی کے حقوقشعب ابی طالبمحمد بن عبد الوہاباحمد سرہندیبشر بن حکمایرانحد قذفاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)قومی ترانہ (پاکستان)میری انطونیاتفہیم القرآنعمار بن یاسراردو صحافت کی تاریخاسمتعلیمابلیساجزائے جملہآل ابراہیممرزا غالبسیکولرازمہابیل و قابیلحجمیر امنانس بن مالکاموی معاشرہوحیبرطانوی ہند کی تاریخمسجدنظم و ضبط🡆 More