کان: فطری آلہ سماعت

کان (ear) کو عموماً علم طب و حکمت میں عربی سے اذن (جمع: اذان) بھی کہا جاتا ہے یہ جانداروں کے جسم میں پایا جانے والا ایک حسی عضو ہے جو سننے کا کام کرتا ہے یعنی یہ آواز کے لیے ایک وصولہ (receiver) کے طور پر کام کرتا ہے اور آواز کے ارتعاش کو دماغ تک پہنچانے کا ذریعہ بن کر سماعت کا احساس اجاگر کرتا ہے۔ آواز کے لیے حسی عضو کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ، کان توازن اور وضع (posture) برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ علم تشریح میں کان کو سماعتی نظام کے اعضاء میں شمار کیا جاتا ہے۔ یعنی سادہ الفاظ میں یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ کان ایک حسی عضو ہے جو آواز کھوجتا ہے اور یہ نہ صرف آواز کو سنتا ہے بلکہ جسم کو متوازن اور حرکت صحیح حالت میں رکھنے میں بھی بڑا کام سر انجام دیتا ہے۔ بہت سے جانوروں میں دو کان ہوتے ہیں۔ ایک کان سر کے ایک طرف اور دُوسرا سر کے دوسری طرف۔ اِس سے آواز کے مآخذ کا پتہ لگانا آسان ہوجاتا ہے کہ آواز کہاں سے آ رہی ہے۔

کان: فطری آلہ سماعت
انسانی کان

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

آوازارتعاشتشریحتوازنجانورحسحیاتدماغسرسُنناطبطب یونانیعربی زبانعُضووصولہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خودی (اقبال)راجندر سنگھ بیدیقرارداد مقاصدفینکس میریانس بن مالکجعفر صادقگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستنسب محمد بن عبد اللہاسلام میں بیوی کے حقوقنوح (اسلام)گنتیمشکوۃ المصابیحپہلی آیت سجدہ تلاوتجغرافیہگوادرتقویماسماء اصحاب و شہداء بدرموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )سلمان فارسیمن و سلویدرودفردوسیاسلام اور سیاستاسم موصولانا لله و انا الیه راجعونفرعونآئین پاکستانشیعہ اثنا عشریہداستانغزوہ موتہمسجدفارسی زبانمکی اور مدنی سورتیںسورہ فاتحہادبشعرحجاج بن یوسففتح مکہپیر نصیر الدین نصیرکمپیوٹرعدتجنگ آزادی ہند 1857ءبرصغیر میں تعلیم کی تاریخلیک وے، ٹیکساسجمع (قواعد)اعتکافنماز اشراقلفظ کی اقسامنواز شریفعرب قبل از اسلامنکاحخبرتراویحاہل بیتحروف مقطعاتابن تیمیہآیتقرآنی سورتوں کی فہرستعثمان اولحدیث جبریلیحیی بن زکریابسم اللہ الرحمٰن الرحیمتفہیم القرآنفہرست عباسی خلفاءصرف و نحوپریم چند کی افسانہ نگاریایراناسلام میں زنا کی سزااسلامی تقویمجابر بن عبد اللہواجبکشتی نوحسورہ بقرہسحریمائکلونگ ریلوےپنج پیریابو جہلاندلس🡆 More