کان کنی

کان کُنی (mining)، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی رکازی جسم (ore body) سے، قابلِ قدر (valuable) معدنات (mineral) یا دوسرے ارضیاتی (geological) مواد نکالنے کا عمل ہے۔

کان کنی
ایک کان

تسمیات

کان کنی دراصل فارسی زبان کے دو الفاظ کان اور کنی کی مرکب اصطلاح ہے۔ کان کا مطلب ہے ”زمین کے اندر یا پہاڑوں میں بغیر انسانی صنعت کے پیدا ہونے والی قدرتی چیزوں کی جگہ جہاں سے دھات، جواہرات، پتھر کے کوئلے وغیرہ نکالے جاتے ہیں، معدن، کھان، معدنیات کا قدرتی ذخیرہ“ جبکہ لفظ کنی کی معنی ہے ”کھودنا“ .

عربی میں اِسے تعدین کہا جاتا ہے۔ تعدین سے ماخوذ لفظ معدن بھی اُردو میں مستعمل ہے اور اِسی لفظ کی بنا پر کان کنی کے لیے معدن کاری کی اِصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے۔

نیز دیکھیے

  • بنیادی کان کنی مقالات کی فہرست

حوالہ جات

Tags:

ارضیاترکازمعدن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان میں تعلیممحمد حسین آزادبنی اسرائیلسود (ربا)بریلوی مکتب فکراسم نکرہائمہ اربعہخراسانعبد اللہ بن عبد المطلبشہاب نامہفہمیدہ ریاضکیکاردو نظممحمد بن اسماعیل بخاریانجمن پنجابمیثاق لکھنؤقومی اسمبلی پاکستانپہلی جنگ عظیمسلمان فارسیاندلستاریخ اسلامموہن جو دڑوبھارترجمآمنہ بنت وہبابن عربیتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہکابینہ پاکستانابو یوسفدبستان دہلیعبد اللہ بن محیریز جمحیقدرت اللہ شہابسندھ طاس معاہدہحکومت پاکستانسائبر سیکسصحابہ کی فہرستعبد الرحمن بن عوفیعقوب (اسلام)السلام علیکممحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاپریم چندبرصغیر اعدادی نظامحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںپاکستان کے اخبارحجاج بن یوسفمجموعہ تعزیرات پاکستانسعادت حسن منٹوجعفر ابن ابی طالباصول الشاشیزمینبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیعرب قبل از اسلامبانگ درازینب بنت محمدرومی سلطنتراجا داہرحیاتیاتعبد الحلیم شررمینار پاکستانابولہبحفیظ جالندھریخاکہ نگاریابن رشداسد محمد خانیادگار غالبچاندرضی اللہ تعالی عنہخلفائے راشدینویکیپیڈیارباعیشوالمعاذ بن جبلمعجزہ (اسلام)ذوالنونعلم الناسخ والمنسوخحیات جاویدعامر بن سعد بن ابی وقاص🡆 More