تصدیقیت

ویکیپیڈیا میں مضامین کے لیے داخلے کا راستہ ان کے قابل تصدیق ہونے کی حیثیت (Verifiability) سے مشروط ہے نہ کہ ان کے سچا مگر ناقابل تصدیق ہونے سے۔ یہاں پر قابل تصدیق سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اندراجات ویکیپیڈیا میں کیے جائیں ان کے بارے میں یہ بات اشد ضروری ہے کہ کوئی بھی قاری ان کی تصدیق کرسکے، یعنی ان کے بارے میں یہ معلوم کیا جاسکتا ہو کہ وہ معلومات کسی معتبر ماخذ کی جانب سے شائع ہو چکی ہیں۔ لہذا مصنف یا مؤلف کے لیے لازمی ہے کہ اگر وہ ایسی معلومات درج کرے کہ جن کا حوالہ درکار ہو یا مانگا جائے تو ان کا حوالہ فراہم کرے۔

Tags:

ویکیپیڈیا:معتبر مآخذ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

میر انیسکلو میٹریہودقرآن کے دیگر ناممحمد علی جوہرعلم بدیعحروف تہجیباب خیبرنسخ (قرآن)قیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتفیض احمد فیضمواخاتحدیث کساءاسم ضمیرپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اردو حروف تہجیاحمد سرہندیکشتی نوحنور الایضاحعزیرمجموعہ تعزیرات پاکستانمسلم سائنس دانوں کی فہرستالطاف حسین حالیکوس26 اپریلسلجوقی سلطنتاسمائے نبی محمدبلھے شاہعثمان بن عفانماسکواردو نظمطاعوننظریہفسانۂ عجائبمیثاق مدینہغزلرقیہ بنت محمدخانداناورخان اولذرائع ابلاغقرآن میں انبیاءنماز جمعہحمدجبل احدایمان (اسلامی تصور)ابلیساصول الشاشیسچل سرمستقیامتمعراجابو الحسن علی حسنی ندویانگریزی زبانخراسانارکان نماز - واجبات اور سنتیںبدعت (اسلام)بانگ دراحکیم لقمانجغرافیہ پاکستانپاکستانی ناولسجاد حیدر یلدرماشفاق احمداصحاب کہفaqcxbصدام حسینفعل معروف اور فعل مجہولخلیج فارساسماء اللہ الحسنیٰعمرو ابن عاصمسلم بن الحجاجہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءاسم فاعلمرزا غلام احمدخود مختار ریاستوں کی فہرستمحمد مکہ میںاسلاماردو شاعریمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہفاعل-مفعول-فعل🡆 More