نیک نیتی فرض کریں

نیک نیتی کو فرض کریں ویکیپیڈیا کے بنیادی اصولوں میں سے ایک ہے۔ یہاں فرض کر لیں کہ تمام صارفین اپنی ترامیم اور تبادلۂ خیال نیک نیتی سے کر رہے ہیں۔ اس لیے صارفین کو اذیت نہ دیں، عموماً لوگ اس منصوبے میں مدد کرنے ہی کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر یہ جھوٹ ہوتا تو ویکیپیڈیا منصوبہ آغاز ہی میں اپنے انجام کو پہنچ جاتا۔ ویکیپیڈیا تمام صارفین کو صفحات میں ترمیم کی اجازت دیتا ہے، اس لیے صارف کی ابتدائی ترامیم پر فوری طور پر سخت رد عمل سے گریز کریں، اس کی ترمیم میں بغیر تنقید کیے اصلاح کریں۔ اگر اس کی ترمیم میں مدد کرنا چاہیں تو، اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر نرمی سے اس کی اصلاح کریں اور اس کے جواب کا انتظار کریں۔ ویکیپیڈیا پر اپنے ابتدائی دنوں کو یاد کریں، جب آپ سے بھی غلطیاں سرزد ہوتی تھیں؛ لیکن ان میں آپ کی نیت کی خرابی شامل نہیں تھی۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے صارفین پر، ان کی ترامیم کی وجہ سے غصہ نہ ہوں۔ درحقیقت انہیں آپ کی معاونت کی ضرورت ہے، غصے کی نہیں، براہ کرم ان سے تعاون کریں۔ نیک نیتی سمجھتے ہوئے بحث اور تنقید کی ممانعت لازم نہیں آتی، بل کہ، منتظمین (اور قدیم صارفین) کو زیب نہیں دیتا کہ وہ بغیر کسی خاص ثبوت (وجہ) کے، کسی صارف کی نیک نیتی پر شک کریں۔

جب اختلاف رائے ہو جائے تو مسئلہ کی وضاحت اور اس کو حل کرنے کے لیے اپنی بہترین صلاحیت کا استعمال کریں، مسئلے کو بڑھنے نہ دیں، صارف کو بھی اپنی بات (جواب) کا موقع دیں۔ غور کریں کہ آیا نزاع مختلف نقطۂ نظر کی وجہ سے ہے، تو اس صورت میں عام اتفاق رائے میں سے کوئی راستہ چن لیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مشفق خواجہعبد الستار ایدھیایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)افلاطونمثنویرموز اوقافزید بن حارثہمینار پاکستانبچوں کی نشوونمامخدوم بلاولصل اللہ علیہ وآلہ وسلمکلو میٹرولی دکنیبیعت الرضوانائمہ اربعہعرب قبل از اسلامفقہی مذاہببنگلہ دیشاستعارہحرفجزاک اللہعلی ابن ابی طالبپاکستانی ناولنہرو رپورٹپاکستان میں 2024ءماشاءاللہراجندر سنگھ بیدیتاریخ ہندمحمد حسین آزادسی آر فارمولاغزوہ تبوکفاعلمحمد بن عبد الوہابگناہمعاشیاتkgmvuپاکستان کی یونین کونسلیںاسم علممریم بنت عمرانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستگاندھی جناح مذاکرات 1944کرنسیوں کی فہرستسلسلہ کوہ ہمالیہمذہبجماعت اسلامی پاکستانمحمد بن سعد بن ابی وقاصتقسیم بنگالصحیح بخاریتصوفجعفر صادقسورہ الحدیدپہلی جنگ عظیمغزوہ بدراختلاف (فقہی اصطلاح)لاہوراحمد ندیم قاسمیپاکستانی روپیہاورنگزیب عالمگیراسلاماردو زبان کے شعرا کی فہرستمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاعمر بن عبد العزیزاردوہندوستانی عام انتخابات 1945ءحیدر علی آتشاسم مصدرنظام الدین الشاشىمطلعکرپس مشنمعین الدین چشتیابو الحسن علی حسنی ندویگوگلابن حجر عسقلانیمولابخش چانڈیوفحش فلمتوحیدگنتیفاعل-مفعول-فعل🡆 More