معتدل نقطہ نظر

معتدل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی ہدایات و حکمت عملیوں اور اس کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے۔

ویکیپیڈیا کے تمام مضامین اور دیگر اندراجات لازماً معتدل نقطۂ نظر کے تحت لکھے جانے چاہئیں جو ممکنہ حد تک بلا کسی تعصب مصدقہ و شائع شدہ ذرائع میں آنے والے تمام نقطۂ ہائے نظر کی غیر جانبدارانہ ترجمانی کرتے ہوں۔ یہ معتدل نقطہ نظر ناقابلِ گفت و شنید ہے اور تمام مضامین اور جملہ صارفین و منتظمین کے لیے واجب العمل ہے۔

ویکیپیڈیا:معتدل نقطۂ نظر ویکیپیڈیا کی تین بنیادی حکمت عملیوں میں سے ایک ہے۔ باقی دو حکمت عملیوں میں تثبیت اور اصل تحقیق نہیں، شامل ہیں۔ مشترکہ طور پر یہ تین حکمت عملیاں ویکیپیڈیا کے مضامین کے لیے متن کے معیار و کیفیت اور قابل قبول ہونے کا تعین کرتی ہیں۔

ویکیپیڈیا کے جملہ مواد کا متعدل نقطہ نظر سے مزین ہونا لازمی ہے۔ معتدل نقطہ نظر سے یہ مراد ہے کہ متن منصفان ہو، معتدل ہو اور جہاں تک ممکن ہو سکے تعصب سے پاک ہو۔ اور وہ تمام نظریات پر مبنی ہو جنہیں ویکیپیڈیا: تصدیقیت کے تحت نشر کیا گیا ہے۔

Tags:

ویکیپیڈیا:پانچ ستونویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسماعیل (اسلام)موسی ابن عمرانآئین پاکستان 1956ءخطیب تبریزیعقیدہ خلق قرآنبادشاہی مسجدعرب قبل از اسلامہیکل سلیمانیمحمد بن ابوبکرارکان نماز - واجبات اور سنتیںاردو ادب کی اصطلاحاتقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتوحشی بن حربحقوق العبادمکی اور مدنی سورتیںتشبیہسورہ بقرہمعاذ بن جبلجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخاباتآل عمرانخانہ کعبہتحریک پاکستانپاکستان میں معدنیاتلغوی معنیالمائدہبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیعلم نجومبیعت الرضواناردو صحافت کی تاریخراجا داہرجعفر صادقحمدحروف کی اقسامبلوچ قومہیر رانجھافتح اندلسسورہ النورسورہ الفرقانمتضاد الفاظریختہظہارپریم چندواجبموہن داس گاندھیسفر نامہاسلام میں زنا کی سزااسلام اور یہودیتکمپیوٹراسرائیل-فلسطینی تنازعرباعیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءالنساءصلاح الدین ایوبیجابر بن حیانفتح مکہسائبر سیکسحلیمہ سعدیہثقافتقوم عادسندھی زبانپشتو زبانریاست ہائے متحدہسمتانور شاہ کشمیریسید احمد خانخودی (اقبال)رابطہ عالم اسلامیسلیمان (بادشاہ)عبد الحلیم شررماشاءاللہابولہبتشہدتیندوابھٹی (ذات)عبد المطلبسلسلہ کوہ ہمالیہ🡆 More