تنظیم تعاون اسلامی: بین الاقوامی اسلامی تنظیم ایم

تنظیم تعاون اسلامی OIC (عربی: منظمة التعاون الإسلامي، انگریزی: Organisation of Islamic Cooperation، فرانسیسی: Organisation de la coopération islamique)ایک بین‌الاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطی، شمالی، مغربی اورجنوبی افریقا، وسط ایشیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا اور برصغیر اور جنوبی امریکا کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔ او آئی سی دنیا بھر کے 1.2 ارب مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا کہ اس تنظیم نے اپنے پلیٹ فارم سے اپنے قیام سے لے کر آج تک مسلمانوں کے مفادات کے تحفظ اور مسائل کے حل کے سلسلے میں سوائے اجلاسوں کے کچھ نہیں کیا۔

تنظیم تعاون اسلامی
منظمة التعاون الإسلامي  (عربی)
Organisation de la coopération islamique  (فرانسیسی)
پرچم OIC
شعار: 
  رکن ریاستیں   زیر غور ریاستیں   معطل ریاستیں
  رکن ریاستیں
  زیر غور ریاستیں
  معطل ریاستیں
انتظامی مرکز (ہیڈ کواٹر)تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک جدہ، سعودی عرب
مقسمبین سرکاری تنظیم
رکن ریاستیں 57
Leaders
• Secretary General
Hissein Brahim Taha
قیام
• Charter signed
25 ستمبر 1969؛ 54 سال قبل (1969-09-25)
آبادی
• 2018 تخمینہ
1.81 بلین
جی ڈی پی (پی پی پی)2019 تخمینہ
• کل
$27.949 ٹریلین
• فی کس
$19,451
جی ڈی پی (برائے نام)2019 تخمینہ
• کل
$9.904 ٹریلین
• فی کس
$9,361
ایچ ڈی آئی (2018)Increase 0.672
میڈیم · 122nd
ویب سائٹ
www.oic-oci.org
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک
تنظیم تعاون اسلامی کا صدر دفتر، جدہ

تاریخ

21 اگست 1969ء کو مسجد اقصی پر یہودی حملے کے رد عمل کے طور پر 25 ستمبر 1969ء کو مراکش کے شہر رباط میں او آئی سی کا قیام عمل میں آیا۔۔

نیا نام

28 جون، 2011ء کو آستانہ، قازقستان میں اڑتیسویں وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران میں تنظیم نے اپنا پرانا نام تنظیم موتمر اسلامی (عربی: منظمة المؤتمر الإسلامي، انگریزی: Organisation of the Islamic Conference، فرانسیسی: Organisation de la Conférence Islamique) کو تبدیل کرکے نیا نام اسلامی تعاون تنظیم رکھا۔ اس وقت تنظیم نے اپنا لوگو بھی تبدیل کر لیا۔

ڈھانچہ و تنظیم

اسلامی سربراہی کانفرنس

او آئی سی میں پالیسی ترتیب دینے میں سب سے اہم کام رکن ممالک کے سربراہان کا اجلاس ہے، جو ہر تین سال بعد منعقد ہوتا ہے۔ مزید دیکھیے مکمل مضمون ؛

وزرائے خارجہ کا اجلاس

سال میں ایک مرتبہ فیصلوں پر عملدرآمد کی صورت حال اور غور کے لیے وزرائے خارجہ کا اجلاس طلب کیا جاتا ہے۔ طالبان کے افغانستان میں بر سر اقتدار آنے کے بعد ملک کی تشویشناک صورت حال اور سنگین انسانی بحران کے خدشے کے باعث پاکستان کی کوششوں سے سعودی عرب کی دعوت پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس 19 دسمبر 2021 کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا۔

دفتر

او آئی سی کا مستقل دفتر سعودی عرب کے شہر جدہ میں قائم ہے۔ اس وقت او آئی سی کے سیکرٹری ایاد بن امین مدنی ہیں جن کا تعلق سعودی عرب سے ہے۔ وہ 31 جنوری 2014ء سے اس عہدے پر فائز ہیں۔

قائمہ کمیٹیاں

  • القدس کمیٹی
  • اطلاعات و ثقافتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMIAC
  • اقتصادی و تجارتی معاملات کی قائمہ کمیٹی COMCEC
  • سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی قائمہ کمیٹی COMSTECH
  • اسلامی کمیٹی برائے اقتصادی، ثقافتی و سماجی معاملات
  • مستقل تجارتی کمیٹی

ذیلی بازو

ملحقہ ادارے

سیکرٹری جنرل

  • تنکو عبدالرحمن (ملائیشیا) 1971ء تا 1973ء
  • حسن التہومی (مصر) 1974ء تا 1975ء
  • ڈاکٹر امادو کریم گائے (سینی گال) 1975ء تا 1979ء
  • حبیب شیتی (تیونس) 1979ء تا 1984ء
  • سید شریف الدین پیرزادہ (پاکستان) 1985ء تا 1988ء
  • ڈاکٹر حامد الغابد (نائجر) 1989ء تا 1996ء
  • ڈاکٹر عز الدین لراکی (مراکش) 1997ء تا 2000ء
  • ڈاکٹر عبدالاحد بلکعزیز (مراکش) 2001ء تا 2004ء
  • پروفیسر ڈاکٹر اکمل الدین احسان اوغلو (ترکی) 2004ء تا 2014ء

رکن ممالک

تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک 
او آئی سی کے رکن ممالک؛ مکمل ارکان سبز اور مبصرین سرخ رنگ میں ظاہر کیے گئے ہیں
مکمل ارکان
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  افغانستان 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  الجزائر 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  چاڈ 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  مصر 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  جمہوریہ گنی 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  انڈونیشیا 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ایران 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  اردن 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  کویت 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  لبنان 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  لیبیا 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ملائیشیا 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  مالی 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ماریطانیہ 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  المغرب 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  نائجر 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  پاکستان 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  فلسطین 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  یمن 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سعودی عرب 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سینی گال 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سوڈان 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  صومالیہ 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  تیونس 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ترکی 1969
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  بحرین 1970
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  اومان 1970
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  قطر 1970
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  شام 1970
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  متحدہ عرب امارات 1970
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سیرالیون 1972
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  بنگلہ دیش 1974
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  گیبون 1974
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  گیمبیا 1974
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  گنی بساؤ 1974
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  یوگینڈا 1974
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  برکینا فاسو 1975
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  کیمرون 1975
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  جزائر قمر 1976
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  عراق 1976
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  مالدیپ 1976
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  جبوتی 1978
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  بینن 1982
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  برونائی 1984
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  نائجیریا 1986
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  آذربائجان 1991
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  البانیہ 1992
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  کرغزستان 1992
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  تاجکستان 1992
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ترکمانستان 1992
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  موزمبیق 1994
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  قازقستان 1995
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ازبکستان 1995
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سورینام 1996
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ٹوگو 1997
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  گیانا 1998
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  آئیوری کوسٹ 2001
مبصر ممالک
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  بوسنیا و ہرزیگووینا 1994
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  وسطی افریقی جمہوریہ 1997
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک ترک قبرص 1979
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  تھائی لینڈ 1998
تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  روس 2005
مبصر مسلم تنظیمیں
مورو قومی محاذ آزادی (مورو اسلامک لبریشن فرنٹ) 1977
مبصر بین الاقوامی تنظیمیں
عرب لیگ 1975
اقوام متحدہ 1976
غیر وابستہ ممالک کی تحریک (نام) 1977
تنظیم افریقی اتحاد 1977
اقتصادی تعاون کی تنظیم (ای سی او) 1995

ماضی میں سربراہان کے اجلاس

نمبر شمار تاریخ ملک مقام
پہلا 22–25 ستمبر 1969ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  المغرب رباط
دوسرا 22–24 فروری 1974ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  پاکستان لاہور
تیسرا 25–29 جنوری 1981ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سعودی عرب مکہ اور طائف
چوتھا 16–19 جنوری 1984ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  المغرب دار البیضا
پانچواں 26–29 جنوری 1987ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  کویت کویت شہر
چھٹا 9–11 دسمبر 1991ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سینیگال ڈاکار
ساتواں 13–15 دسمبر 1994ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  المغرب دار البیضا
پہلا غیر معمولی 23–24 مارچ 1997 تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  پاکستان اسلام آباد
آٹھواں 9–11 دسمبر 1997ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ایران تہران
نواں 12–13 نومبر 2000ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  قطر دوحہ
دوسرا غیر معمولی 4–5 مارچ 2003ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  قطر دوحہ
دسواں 16–17 اکتوبر 2003ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ملائیشیا پتراجایا
تیسرا غیر معمولی 7–8 دسمبر 2005ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سعودی عرب مکہ
11واں 13–14 مارچ 2008ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سینیگال ڈاکار
چوتھا غیر معمولی 14–15 اگست 2012ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سعودی عرب مکہ
12واں 6–7 فروری 2013ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  مصر قاہرہ
5واں غیر معمولی 6–7 مارچ 2016ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  انڈونیشیا جکارتا
13واں 14–15 اپریل 2016ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ترکیہ استنبول
6واں غیر معمولی 13 دسمبر 2017ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ترکیہ استنبول
7واں غیر معمولی 18 مئی 2018ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  ترکیہ استنبول
14واں 31 مئی 2019ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  سعودی عرب مکہ
17واں غیر معمولی 19 دسمبر 2021ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  پاکستان اسلام آباد
وزرائے خارجہ کونسل کا 48 واں اجلاس 22 مارچ 2022ء تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک  پاکستان اسلام آباد

دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات

تنظیم تعاون اسلامی: تاریخ, ڈھانچہ و تنظیم, رکن ممالک عرب لیگاو آئی سی رکن ممالک کا پارلیمانی اتحادتنظیم تعاون اسلامیمغرب عربی اتحاداغادیر معاہدہعرب اقتصادی اتحاد کونسلمجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالکمغربی افریقی اقتصادی و مالیاتی اتحاداقتصادی تعاون تنظیمترکی کونسللپتاکو-گوورما اتھارٹیلپتاکو-گوورما اتھارٹیاقتصادی تعاون تنظیمالبانیہملائیشیاافغانستانلیبیاالجزائرتونسمراکشلبنانمصرصومالیہآذربائیجانبحرینبنگلہ دیشبیننبرونائیبرکینا فاسوکیمرونچاڈاتحاد القمریجبوتیگیمبیاجمہوریہ گنیگنی بساؤگیاناانڈونیشیاایرانعراقکوت داوواغاردنقازقستانکویتکرغیزستانمالدیپمالیموریتانیہموزمبیقنائجرنائجیریاسلطنت عمانپاکستانقطرسوڈانفلسطینسرینامشامتاجکستانٹوگوترکیترکمانستانیوگنڈامتحدہ عرب اماراتازبکستانيمنسینیگالگیبونسیرالیونمغرب عربی اتحاداغادیر معاہدہسعودی عرب
تنظیم تعاون اسلامی کے اندر مختلف کثیر القومی تنظیموں کے درمیان تعلقات۔ ایک کلک پزیر اویلر تصویر مبت


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

تنظیم تعاون اسلامی تاریختنظیم تعاون اسلامی ڈھانچہ و تنظیمتنظیم تعاون اسلامی رکن ممالکتنظیم تعاون اسلامی ماضی میں سربراہان کے اجلاستنظیم تعاون اسلامی دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقاتتنظیم تعاون اسلامی مزید دیکھیےتنظیم تعاون اسلامی حوالہ جاتتنظیم تعاون اسلامیافریقاانگریزیبرصغیرجنوب مشرقی ایشیاجنوبی امریکاعربی زبانفرانسیسی زبانمشرق وسطیوسط ایشیایورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عثمان اولعلم بدیعمسجد اقصٰیابابیلعالیہ بھٹقرآنی سورتوں کی فہرستفحش اداکاربھگت سنگھآئین ہنداشتراکیتابن تیمیہعبد الحلیم شررہیوا اوابدھ متمراکشموہن جو دڑومحمد اقبالجنگ صفینایشیا میں ٹیلی فون نمبرمجموعہ تعزیرات پاکستانامیر خسروپہلی آیت سجدہ تلاوتابن حجر عسقلانیحنفییونسمعاشیاتفینکس میریایمان مفصلطارق بن زیادافطارلیک وے، ٹیکساسابو یوسفحدیبیہاسم مصدراجزائے جملہنظریہ پاکستانوادیٔ سندھ کی تہذیبزبیدہ بنت جعفربرصغیر اعدادی نظامایدھی فاؤنڈیشندرودصفحۂ اولمیر انیسآمنہ بنت وہبنظام شمسیہاروت و ماروتشعب ابی طالبحرفمصعب بن عمیرمنافقپاکستانی روپیہصحیح بخاریبرطانوی راجرومانوی تحریکعرب قوماسم صفت کی اقساممحمد بن ادریس شافعیکراچیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمعمر بن خطابعبد الستار ایدھیمذہبہلاکو خانمرزا غالبابن رشدانارکلیعمار بن یاسرخلافت راشدہابراہیم (اسلام)عصمت چغتائیہندو مترموز اوقافٹیپو سلطانکھجورمجید امجدسلیمان علیہ السلامموسی ابن عمران🡆 More