دن: 24 گھنٹوں پر مشتمل وقت کی اکائی

دن (Day: انگریزی) وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400 ثانیے ہوتے ہیں۔ دن سورج کے حوالے سے زمین کی مکمل گردش کا وقت ہے۔ صبح، دوپہر، سہ پہر، شام اور رات، دن کے حصے ہیں۔ یہ روزانہ کا چکر بہت سے جانداروں میں یومیہ تبدیلی لاتا ہے جو زندگی کے بہت سے عمل کے لیے ضروری ہے۔

دن: 24 گھنٹوں پر مشتمل وقت کی اکائی
دن کا وقت

جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے اور جب شام کے بعد رات ہو جاتی ہے تو مجموعی طور پر 24 گھنٹوں کا یہ سفر ایک دن کہلاتا ہے۔ گریگورین کیلنڈر کی رو سے دن کا آغاز رات کے 12 بجے سے ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

اسلامی تقویم

قمری تقویم

بکرمی تقویم

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانجانداردوپہرراتزمینزندگیسورجسہ پہرسیکنڈصبحوقتگھنٹوں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ بنی قریظہمسجد نبویالنساءقرآن اور جدید سائنسعبد العلیم فاروقیروزہ (اسلام)خدیجہ بنت خویلدمہروراثت کا اسلامی تصوراردو نظماقبال کا مرد مومنہندوستان میں تصوفاسلامی اقتصادی نظاممنیر احمد مغلشاعریابو طالب بن عبد المطلبزرتشتابن تیمیہمعجزات نبویشکوہسید احمد بریلویارکان اسلامنماز جمعہیوم آزادی پاکستانانسانی حقوقحد قذفمیا خلیفہپطرس بخاریفعلمشفق خواجہاحمد فرازترکیب نحوی اور اصولراجندر سنگھ بیدیعلی گڑھ تحریکسلیمان (اسلام)عمران خان کے اہل و عیالجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتپاکستان کی انتظامی تقسیمصفحۂ اولغزالیخلیج فارسبرصغیرمیں مسلم فتحمکی اور مدنی سورتیںعبد اللہ بن عمرداستانقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستکوسدبری جماعسمتسورہ الطلاقخارجیارسطویہودمحمد قاسم نانوتویاحمد رضا خانسعادت حسن منٹوکراچیمحمد بن ادریس شافعیخودی (اقبال)دبستان دہلیسیرت النبی (کتاب)چوسرایمان مفصلفقہ حنفی کی کتابیںنوح (اسلام)سیداردو شاعریمحمد مکہ میںمعین الدین چشتیقرآنی رموز اوقافکیمیااردو صحافت کی تاریخغزوہ حنینقانون اسلامی کے مآخذاقبال کا تصور عقل و عشقظہاردرس نظامیحکیم لقمانپاکستانی روپیہ🡆 More