عدد 1

1 (عدد) یعنی 1 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔ ہر عددی نظام میں یہ 0 سے بڑا یا زیادہ اور اکثر عددی نظاموں میں 2 سے چھوٹا یا کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اس کو ایک بولا جاتا ہے اور اس کے بعد دو بولا جاتا ہے۔ اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو پہلا یا پہلی کہا جاتا ہے۔ اول اور اولین بھی کہا جاتا ہے۔

0 1 2
−1 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9
لفظیایک (one)
صفاتی1
(پہلا - first)
نظام عدداکائی
اجزائے ضربی1
مقسوم علیہ1
رومن عددI
رومن عدد (یکرمزی)Ⅰ, ⅰ
یونانی سابقےmono- /haplo-
لاطینی سابقےuni-
ثنائی12
ثلاثی13
رباعی14
خمسی15
ستی16
ثمانی18
اثنا عشری112
ستہ عشری116
اساس بیس120
اساس چھتیس136
یونانی اعدادα'
فارسی١ - یک
عربی١
اردو۱
گعز
بنگالی & آسامی
چینی اعداد一,弌,壹
کوریائی일, 하나
دیوناگری (ek)
تیلگو
تامل
کنڑا
عبرانیא (الف)
خمیر
تھائی
ملیالم

انفرادی خصوصیات

  • اللہ کی صفت ہے۔
  • گنتی میں سب سے پہلے آتا ہے۔
  • سب سے زیادہ استعمال ہونے والا عدد ہے۔
  • اکلوتا عدد ہے جو نہ مفرد ہے نہ مرکب۔
  • پہلا قدرتی عدد ہے۔
  • پہلا مثبت عدد ہے۔
  • جس عدد کو بھی اس میں ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ عدد 1 
  • اسے جس عدد میں بھی ضرب کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ عدد 1 
  • جس عدد کو بھی اس پر تقسیم کریں نتیجہ وہی عدد ہو گا۔ عدد 1 
  • ایک سے سو کی گنتی لکھی جائے تو باقی اعداد سے زیادہ یہ تکرار ہوتا ہے۔
  • تمام عددی نظاموں میں یہ ضرور ہوتا ہے۔
  • اپنے سے بڑے (یا زیادہ) ہر صحیح عدد کا سب سے چھوٹا صحیح جز ہے۔
  • اس کا عدد نما یہ خود ہے۔
  • سب سے زیادہ خصوصیات والا عدد ہے۔
  • اس کی قوت جو بھی ہو یہ ایک ہی رہتا ہے۔ عدد 1 
  • کسی عدد کی بھی قوت ایک ہو تو اسی عدد کے برابر رہے گا۔ عدد 1 
  • کسی بھی عدد کی قوت صفر ہو تو وہ اس ایک برابر ہے۔ عدد 1 
  • اس کا معکوس یہ خود ہے۔
  • یہ ...0.999 کے برابر ہے۔
  • ہر چیز کی گنتی اسی سے شروع ہوتی ہے۔
  • سب سے چھوٹی صحیح مثبت اکائی ہے۔
  • پہلا صحیح فرد عدد ہے۔
  • تعداد بڑھنے کا آغاز اسی سے ہوتا ہے۔

عمومی خصوصیات

فہرست بنیادی ریاضی

ضرب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
عدد 1  1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 50 100 1000
تقسیم 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
عدد 1  1 0.5 0.3 0.25 0.2 0.16 0.142857 0.125 0.1 0.1 0.09 0.083 0.076923 0.0714285 0.06
عدد 1  1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15
قوت نما 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20
عدد 1  1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
عدد 1  1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

عدد 1 انفرادی خصوصیاتعدد 1 عمومی خصوصیاتعدد 1 فہرست بنیادی ریاضیعدد 1 مزید دیکھیےعدد 1 حوالہ جاتعدد 10 (عدد)2 (عدد)ایک (گنتی)دو (گنتی)عددعددی نظامگنتی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مولوی عبد الحقبانگ درازرتشتمحمد بن عبد اللہاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتمعاذ بن جبلپاکستان مسلم لیگ (ن)حروف مقطعاتسورہ الحشردرودحلف الفضولقطب الدین ایبکقوم سباآپریشن طوفان الاقصیٰمعجزات نبویبدعت (اسلام)نظم و ضبطمحمد مکہ میںاخوت فاؤنڈیشنمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاایجاب و قبولزکاتراحت فتح علی خانہند بنت عتبہسعد بن ابی وقاصالحاداردو صحافت کی تاریخہندو متحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںفرعونغزوہ موتہعربی زبانانجمن پنجابسورہ الفتحن م راشدعبد المطلباکبر الہ آبادیبلوچستانمحمد بن ابوبکرڈراماقومی ترانہ (پاکستان)سیرت نبویروزنامہ جنگفہرست پاکستان کے دریاسجدہ تلاوتاسلامی تقویملفظپنجاب کی زمینی پیمائششاعریابن کثیرلوئس ماؤنٹ بیٹنالطاف حسین حالیقرآن کے دیگر نامرباعیعیسی ابن مریمداغ دہلویجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباددبری جماعالمغربجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءاردوحروف تہجیپولیوصل اللہ علیہ وآلہ وسلمسلطنت عثمانیہبادشاہی مسجدخط نستعلیقفقیہخلافت امویہاحمد بن شعیب نسائیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءحجاج بن یوسفمحمد بن قاسماسماعیل (اسلام)یوسفزئیبھارت کے عام انتخابات، 2024ءنظریہمحمد بن ادریس شافعی🡆 More