اساس سولہ کا نظام

سولہی نظام (انگریزی:hexadecimal number system) اساس سولہ کا نظام ہے۔ ہیگزا 6 کو اور ڈیسی مل 10 کو کہتے ہیں۔ اس اساسی نظام (نمبر سسٹم) میں کل 16 ہندسے اور علامات شامل ہوتی ہیں۔ یعنی صفر، ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو، دس، گیارہ، بارہ، تیرہ، چودہ اور پندرہ تک اس کی اکائیاں ہیں۔ صفر سے لے کر نو تک تمام ہندسے نارمل اندازمیں (ڈیسی مل نمبر سسٹم یا دَسی نظام کی طرح) استعمال ہوتے ہیں۔ دس کو ظاہر کرنے کے لیے A، گیارہ کے لیے B، بارہ کے لیے C، تیرہ کے لیے D، چودہ کے لیے E اور پندرہ کے لیے F استعمال کیا جاتا ہے۔ صفر سے پندرہ تک کل ملا کر سولہ مختلف نمبر ہوئے۔

سولہ کا نظام اعشاری نظام ثامنی نظام ثنائی نظام
0 = 0 = 0 0 0 0 0
1 = 1 = 1 1 0 0 0
2 = 2 = 2 0 1 0 0
3 = 3 = 3 1 1 0 0
4 = 4 = 4 0 0 1 0
5 = 5 = 5 1 0 1 0
6 = 6 = 6 0 1 1 0
7 = 7 = 7 1 1 1 0
8 = 8 = 10 0 0 0 1
9 = 9 = 11 1 0 0 1
A = 10 = 12 0 1 0 1
B = 11 = 13 1 1 0 1
C = 12 = 14 0 0 1 1
D = 13 = 15 1 0 1 1
E = 14 = 16 0 1 1 1
F = 15 = 17 1 1 1 1

ہیگز کا استعمال اب بھی ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس میں مختلف رنگوں کو ظاہر کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اکائینظام عدد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نحوعبد الرحمٰن جامیاحمد فرازامیر خسرواقبال کا مرد مومنقیامتابو داؤداقسام حدیثکنایہاسم صفتہاروت و ماروتنورالدین جہانگیرفحش فلمصحابہ کی فہرستبرج خلیفہابو ذر غفاریکرنسیوں کی فہرستزین العابدینسفر نامہعبد القدیر خانتابوت سکینہآخرتسلجوقی سلطنتجنگ یرموکاصول فقہجوارش جالینوسمسجد قباءاسلام میں زنا کی سزاکراچینواز شریفاسم معرفہسعد بن ابی وقاصیاجوج اور ماجوجثمودیحییٰ بن شرف نوویراجپوتپاکستان کے رموز ڈاکتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہہندوستان میں مسلم حکمرانیرافضیخطبہ حجۃ الوداعاصطلاحات حدیثجمہوریتصفحۂ اولالانفالموبائلجناح کے چودہ نکاتنیرنگ خیالنظمشطرنجابراہیم بن حمزہ زبیریمختصر القدوریاقبال کا تصور عقل و عشقاصول الشاشیسورہ مریمبھارت کے عام انتخابات، 2024ءعلم بدیعاردو افسانہ نگاروں کی فہرستدوسری جنگ عظیمرانا سکندرحیاتسورہ فاتحہلبلبہآل عمرانگجرعلی گڑھ تحریکبرصغیرمیں مسلم فتحثانوی تعلیمپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستالتوبہخضرسید سلیمان ندویقتل علی ابن ابی طالبپاکستان کے اضلاعدبستان دہلیمریم نوازاعجاز القرآناللہ🡆 More