ثنائی عددی نظام

ثنائی عددی نظام یا صرف ثنائی نظام یا دوئی عددی نظام (binary numeral system)، جسے دو اساس یا اساس-2 عددی نظام بھی کہا جاتا ہے، ایک عددی نظام جو دو علامات، عموماً 0 اور 1 کو استعمال کرتے ہوئے، عددی اقدار (numeric values) پیش کرتا ہے۔ بائنری نمبر سسٹم سے مراد ثنائی اعداد کا نظام ہے۔ اس اساسی نظام یعنی نمبر سسٹم میں کل 2 ہندسے شامل ہیں۔ یعنی صفر اور ایک۔

ثنائی عددی نظام
مثال میں -8 إلى +8 کے اعداد کی دوئی عددی نظام میں مختلف حالتیں
ثنائی عددی نظام
گنتی (0 سے 31 تک) اعداد دوئی عددی نظام میں

ان ثنائی اعداد کی مدد سے کمپیوٹر مختلف معنی خیز الفاظ بناتا ہے۔ عموماً 7 یا 8 ثنائی اعداد مل کر ایک حرف یا علامت بناتے ہیں، جیسے اردو میں کئی حروف مل کر ایک لفظ بناتے ہیں۔ دیکھیں دوئی عددی نظام میں Wikipedia کے لفظ کا اظہار۔

دوئی عددی نظام میں Wikipedia کے لفظ کا اظہار

مزید دیکھیے

سولہ کا نظام اعشاری نظام ثامنی نظام ثنائی نظام
0 = 0 = 0 0 0 0 0
1 = 1 = 1 1 0 0 0
2 = 2 = 2 0 1 0 0
3 = 3 = 3 1 1 0 0
4 = 4 = 4 0 0 1 0
5 = 5 = 5 1 0 1 0
6 = 6 = 6 0 1 1 0
7 = 7 = 7 1 1 1 0
8 = 8 = 10 0 0 0 1
9 = 9 = 11 1 0 0 1
A = 10 = 12 0 1 0 1
B = 11 = 13 1 1 0 1
C = 12 = 14 0 0 1 1
D = 13 = 15 1 0 1 1
E = 14 = 16 0 1 1 1
F = 15 = 17 1 1 1 1

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

عددی نظام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الجزائرعورتاسماء بنت ابی بکرتاریخ ہندجاپانسعادت حسن منٹوبنی قینقاعقرآن میں انبیاءٹیکنوکریسیممبئی انڈینزعبد المطلبپاکستان کی انتظامی تقسیممسجد اقصٰیناول کے اجزائے ترکیبیتفسیر قرآنسعید بن زیدحدیبیہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)زراعتغزوات نبویزمینمنافقغزوہ خندقواقعہ افکسورہ السجدہدبئیمیراجیزید بن حارثہبہادر شاہ ظفراسلام میں جماعبنو نضیروالدین کے حقوقمعاشرہافطارسائنسمرثیہاجزائے جملہنیو ڈیلثقافتبرصغیرکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)اسرائیلابولولو فیروزمسلم بن الحجاجاسم علمدوسری جنگ عظیم کے اتحادیاسم معرفہسورہ یٰسموبائلتابوت سکینہموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )فتح قسطنطنیہحدیث جبریلقرون وسطیتمغائے امتیازانا لله و انا الیه راجعونجین متآرمینیائیحفصہ بنت عمرمحمد بن ابوبکرپاک چین تعلقاتتھیلیسیمیاختم نبوتزبانجزاک اللہجمیل الدین عالیتفاسیر کی فہرستیعقوب (اسلام)تراویححروف تہجیصحیح مسلمپنجاب کی زمینی پیمائشجبرائیلمیثاق لکھنؤموہن جو دڑو🡆 More