اساس سولہ کا نظام

سولہی نظام (انگریزی:hexadecimal number system) اساس سولہ کا نظام ہے۔ ہیگزا 6 کو اور ڈیسی مل 10 کو کہتے ہیں۔ اس اساسی نظام (نمبر سسٹم) میں کل 16 ہندسے اور علامات شامل ہوتی ہیں۔ یعنی صفر، ایک، دو، تین، چار، پانچ، چھ، سات، آٹھ، نو، دس، گیارہ، بارہ، تیرہ، چودہ اور پندرہ تک اس کی اکائیاں ہیں۔ صفر سے لے کر نو تک تمام ہندسے نارمل اندازمیں (ڈیسی مل نمبر سسٹم یا دَسی نظام کی طرح) استعمال ہوتے ہیں۔ دس کو ظاہر کرنے کے لیے A، گیارہ کے لیے B، بارہ کے لیے C، تیرہ کے لیے D، چودہ کے لیے E اور پندرہ کے لیے F استعمال کیا جاتا ہے۔ صفر سے پندرہ تک کل ملا کر سولہ مختلف نمبر ہوئے۔

سولہ کا نظام اعشاری نظام ثامنی نظام ثنائی نظام
0 = 0 = 0 0 0 0 0
1 = 1 = 1 1 0 0 0
2 = 2 = 2 0 1 0 0
3 = 3 = 3 1 1 0 0
4 = 4 = 4 0 0 1 0
5 = 5 = 5 1 0 1 0
6 = 6 = 6 0 1 1 0
7 = 7 = 7 1 1 1 0
8 = 8 = 10 0 0 0 1
9 = 9 = 11 1 0 0 1
A = 10 = 12 0 1 0 1
B = 11 = 13 1 1 0 1
C = 12 = 14 0 0 1 1
D = 13 = 15 1 0 1 1
E = 14 = 16 0 1 1 1
F = 15 = 17 1 1 1 1

ہیگز کا استعمال اب بھی ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس میں مختلف رنگوں کو ظاہر کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اکائینظام عدد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اعتکافاہل سنتفاعل-مفعول-فعلحقوق العبادعدتصحابہ کی فہرستمعجزات نبوییعقوب (اسلام)احمد رضا خانکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستتقسیم ہندمذاہب و عقائد کی فہرستکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشسعودی عرب میں نقل و حملعلم بدیعغزوہ بنی قینقاعسعد بن معاذسورہ یٰساہل بیتاسماء بنت ابی بکرخودی (اقبال)ابو طالب بن عبد المطلبارسطوانتظار حسینایشیا میں کرنسیوں کی فہرستنوح (اسلام)مغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستبھارتكاتبين وحیمشکوۃ المصابیحبلوچستانپاکستانمالک بن انسمعاشیاتمحمد بن ادریس شافعیخلافت علی ابن ابی طالبموسیٰ اور خضرتابوت سکینہآریااحمد فرازمقاتل بن حیانتلمیحابو عبیدہ بن جراحاندلسسورہ الانبیاءغبار خاطرایشیاصرف و نحواستفہامیہ یا سوالیہ جملےسورہ روممرزا غالبسورہ قریشابو حنیفہابوبکر صدیقصل اللہ علیہ وآلہ وسلمرومی سلطنتتاریخ ہندفیصل آبادجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمعلم حدیثمیا خلیفہلفظغسل (اسلام)سعید بن زیدستارۂ امتیازقرآن میں انبیاءاسلام میں جماعدبستان لکھنؤسورہ بقرہرویت ہلال کمیٹی، پاکستان27 مارچسورہ العنکبوتہجرت مدینہاسرار احمدناگورنو قرہ باغ تنازعقیامتکراچیسورہ النورغار ثور🡆 More