عددی نظام: اعداد کا تحریری نظام

نظام عدد یا عددی نظام (انگریزی: Numeral System) کسی مجموعہ کی گنتی کے لیے ایک تحریری نظام ہے۔ یہ ریاضیاتی علامات (Mathematical Notation) ہیں جو اعداد کی نمائندگی کے لیے استعمال ہوتی ہیں، جو ایک ہندسے یا دیگر علامات کا استعمال ایک مسلسل انداز میں کرتی ہیں۔ ان علامات کو ان کے سیاق و سباق کے طور پر دیکھا جاتا ہے، مثال کے طور پر 11، ثنائی نظام میں تین کو ظاہر کرتا ہے جبکہ یہی عدد اعشاری نظام میں گیارہ کو ظاہر کرتا ہے۔

اقسام

اس دنیا میں بہت سی اشیاء تعدد رکھتی ہیں ان کے مجموعے مختلف ہیں۔ ہر مجموعہ کی گنتی اس مجموعے کے ارکان کی آخری مقدار کے مطابق مختلف انداز سے ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر دوئی نظام (ثنائی نظام) ہر اس مجموعہ میں استعمال ہوتا ہے جس کے ممکنہ ارکان بس صرف دو ہوں اور ہر دوسرا رکن اس مجموعے کا انتہائی آخری رکن ہوتا ہے۔ جیسے ہر یوم جو دن اور رات کا مجموعہ ہے اس کے بعد نیا یوم آ جاتا ہے۔ تو جتنے مختلف مجموعے ہیں ان کو شمار کرنے کے لیے اتنے ہیں عددی نظام درکار ہیں۔

استعمال

ہم اپنے روزمرہ کے امور میں بہت سے عددی نظام استعمال کرتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیثنائی نظامگنتیہندسے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ احدسورہ طٰہٰنظیر اکبر آبادیآیتسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرسترومعلا الدین پاشابانگ درامالک بن انسابو سفیان بن حربسود (ربا)قرآنسورہ مریملیڈی ڈیاناخراسانبہادر شاہ ظفرجدول گنتیمشتاق احمد يوسفیاسلام اور یہودیتخلافت عباسیہخدیجہ بنت خویلدعورترویت ہلال کمیٹی27 مارچہامان (وزیر فرعون)اسمائے نبی محمدسجدہ تلاوتمشنری پوزیشنسورہ القصصپنجاب، پاکستانترکیب نحوی اور اصولتو کجا من کجامغلیہ سلطنتیوم آزادی پاکستانغزوۂ بدرغزوہ موتہاذاناصحاب کہفغزوہ بنی قینقاععشاءرویت ہلال کمیٹی، پاکستانبلھے شاہاسماعیل (اسلام)ردیففتنہمصوتے اور مصموتےبیت المقدسشیعہ کتب کی فہرستجنابن کثیرسلطنت عثمانیہرمضاناحمد رضا خانلوط (اسلام)معین الدین چشتیایوان بالا پاکستانبیعت الرضوانکعب بن اشرفایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہپستانی جماععبدالرحمن بن عوفبدرقرارداد مقاصداہل سنتاقبال کا تصور عورتاسلاموفوبیافسانۂ عجائبصحاح ستہابو طالب بن عبد المطلبدار العلوم دیوبندعبد اللہ بن عمرو بن العاصسورہ یٰسروس-یوکرین جنگآبی چکردرود ابراہیمیفقہہولییروشلم🡆 More