دن: 24 گھنٹوں پر مشتمل وقت کی اکائی

دن (Day: انگریزی) وقت کی اکائی ہے۔ ایک دن 24 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک دن میں 86،400 ثانیے ہوتے ہیں۔ دن سورج کے حوالے سے زمین کی مکمل گردش کا وقت ہے۔ صبح، دوپہر، سہ پہر، شام اور رات، دن کے حصے ہیں۔ یہ روزانہ کا چکر بہت سے جانداروں میں یومیہ تبدیلی لاتا ہے جو زندگی کے بہت سے عمل کے لیے ضروری ہے۔

دن: 24 گھنٹوں پر مشتمل وقت کی اکائی
دن کا وقت

جب سورج کی روشنی زمین پر پڑتی ہے اور جب شام کے بعد رات ہو جاتی ہے تو مجموعی طور پر 24 گھنٹوں کا یہ سفر ایک دن کہلاتا ہے۔ گریگورین کیلنڈر کی رو سے دن کا آغاز رات کے 12 بجے سے ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

اسلامی تقویم

قمری تقویم

بکرمی تقویم

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانجانداردوپہرراتزمینزندگیسورجسہ پہرسیکنڈصبحوقتگھنٹوں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابو الاعلی مودودیانا لله و انا الیه راجعونسورہ بقرہجماعت اسلامی پاکستاناہل بیتمدینہ منورہکتب احادیث کی فہرستوادیٔ سندھ کی تہذیبعمر بن خطاباصول فقہیونانجسمانی ریمانڈبنو امیہیاجوج اور ماجوجباغ و بہار (کتاب)تعزیرابن حجر عسقلانیغزوہ تبوکبراعظمکریئیٹیو کامنز اجازت نامہمحمد اقبالمحمد بن عبد الوہابحقوق اللہسعودی عربکرشن چندرعبد الستار ایدھیحقوق العبادہجرت مدینہمیا مالکوواایجاب و قبولOصحاح ستہجعفر صادقسفر نامہعمر خیامایہام گوئیوحیتعلیم بالغاں (ڈراما)غزوہ بنی قریظہہشام بن عبدالملکاصناف ادبفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےایمن عارفطلاق بائنسعدی شیرازیشاعریمرکب یا کلاممسند (اصطلاح حدیث)ڈراماضرب المثلخارجیپاکستان میں تعلیمعالم اسلاممرزا فرحت اللہ بیگفاعل-مفعول-فعلخلافت علی ابن ابی طالبالتوبہاطالیہعبد الحلیم شرراسم معرفہسودمعاویہ بن ابو سفیانجنچاندیونسانس بن مالکاقسام حج28 فروریماضی استمراریحد قذفآلودگیرفع الیدیناسلامی قانون وراثتسرایا نبویدرود ابراہیمییوم پاکستانمسدس حالی🡆 More