لیتھوانیائی زبان

لیتھوانیا زبان (تلفظ: lietuvių kalba) لیتھوانیا کی سرکاری زبان ہونے کے ساتھ ساتھ یورپی یونین کی بھی سرکاری زبانوں میں سے ہے۔ اس کو لتھووینیا میں تقریباً 29 لاکھ لوگ اور دوسرے ممالک میں تقریباً 200,000 لوگ بولتے ہیں۔ اس کو لاطینی رسم الخط مین اِرقام کیا جاتا ہے۔

لیتھوانیا
Lithuanian
lietuvių kalba
مقامی لیتھوانیا
علاقہخطۂ بالٹک
نسلیتLithuanians
مقامی متکلمین
3.0–3.1 ملین (2016)e19
لہجے
  • Samogitian, Aukštaitian
لاطینی رسم الخط (لیتھوینیائی حروف تہجی)
لیتھوینیائی بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
لیتھوانیائی زبان لتھووینیا
لیتھوانیائی زبان یورپی اتحاد
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم ازCommission of the Lithuanian Language
زبان رموز
آیزو 639-1lt
آیزو 639-2lit
آیزو 639-3کوئی ایک:
lit – Modern Lithuanian
olt – Old Lithuanian
گلوٹولاگlith1251
کرہ لسانی54-AAA-a
لیتھوانیائی زبان
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

لیتھوانیائی زبان ایک بالٹک زبان ہے۔ اس لتھوانیا سے ہے اور چند یورپی ملکوں، بر اعظم امریکا اور آسٹریلیا کے ساتھ میں بولیں جاتی ہے۔ لیتھوانیائی اور ليٹوين زبانیں ہی بالٹک زبانوں میں سے دو بچی ہیں۔ دو زبانیں ایک دوسرے كے مشابہ ہیں، لیکن ليٹوين میں لیتھوانیائی زبان سے زیادہ جرمان الفاظ ہیں۔ ماضی میں، لیتھوانیائی زبان میں بہت سلاو الفاظ تھے، لیکن 1920 میں جوناس جبلونکیس لیتھوانیائی کی ذخیرہ الفاظ تبدیل کیا اور سلاو الفاظ ہتا دیا۔ لیتھوانیائی زبان میں دو لہجہ ہیں: سموگیٹن غرب لتھوانیا میں بول جاتی ہے، اوکشتتیان پوری لتھوانیا میں بول جاتی ہے۔ 1547 میں لیتھوانیائی زبان کی پہلی کتاب اِرقام کی گئی۔ 1547 میں لیتھوانیائی زبان کی پہلی کتاب اِرقام کی گئی۔ اس کے مصنف مرتیناس مزویداس تھے اور اس کا نام کٹیکزماس ہے.


حوالہ جات

بیرونی روابط

لیتھوانیائی زبان  Lithuanian سفری راہنما منجانب ویکی سفر

Tags:

لاطینی رسم الخطلیتھوانیایورپی یونین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

كاتبين وحیلغوی معنیآئین پاکستان 1956ءابلاغ عامہبرطانوی ہند کی تاریخالانعامجنگ یرموکقرآنمینار پاکستانسلسلہ کوہ ہمالیہبرہان الدین مرغینانیحجاج بن یوسفاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستجنگ قادسیہسفر نامہاردو ادب کی اصطلاحاتسیرت النبی (کتاب)پریم چندزقومابو عبیدہ بن جراحاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اسلام میں زنا کی سزابرصغیر میں تعلیم کی تاریخحرمت مصاہرتاحمد فرازبریلوی مکتب فکرہجرت حبشہجون ایلیاقافیہجنگ یمامہولی دکنی کی شاعریگندمانسانی جسمبارہ اماممختصر القدوریآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءامہات المؤمنینعلم نجومابو سفیان بن حربخلافت راشدہٹیپو سلطانمجموعہ تعزیرات پاکستانضمنی انتخاباتانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءمقبرہ شاہ رکن عالمقومی ترانہ (پاکستان)چیکومرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامحمزہ بن عبد المطلبتاج محلباغ و بہار (کتاب)میا خلیفہمحمود حسن دیوبندیآب حیات (آزاد)اسماعیل (اسلام)پاکستان میں مردم شماریاسلام اور یہودیتنظریہ پاکستانلاہورفتح مکہفقہ حنفی کی کتابیںانڈین نیشنل کانگریسجین متابن جریر طبریسلمان فارسینفس کی اقساممحمد اقبالرقیہ بنت محمداقوام متحدہیوم پاکستانسورہ الاسرامحمد علی جناحدرود ابراہیمیرموز اوقافناولصلیبی جنگیںموہن جو دڑوقدرت اللہ شہاب🡆 More