بیس کا گروپ (Group of Twenty) (جسے جی 20 بھی کہا جاتا ہے) 20 اہم معیشتوں کی حکومتوں اور مرکزی بینک کے گورنروں کا ایک بین الاقوامی فورم ہے۔ اس کے ارکین میں 20 انفرادی ممالک ارجنٹائن، آسٹریلیا، برازیل، کینیڈا، چین، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا، میکسیکو، روس، ہسپانیہ,سعودی عرب، جنوبی افریقا، ترکی، مملکت متحدہ، ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپی یونین شامل ہیں۔ یورپی یونین کے دیگر رکن ممالک انفرادی طور پر اس کے رکن نہیں ہیں۔
جی 20 اہم معیشتیں | |
---|---|
مخفف | G-20 or G20 |
تاریخ تاسیس | 1998 2008 (سربراہ ریاست/سربرہ حکومت اجلاس) |
بانی | گروہ 7 ، پال مارٹن |
مقاصد | Bring together systemically important industrialized and developing economies to discuss key issues in the global economy. |
چیئرمین | شی جن پنگ (2016-17) |
تعداد ارکان | |
تعداد عملہ | کوئی نہیں |
باضابطہ ویب سائٹ | g20 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر جی 20 اہم معیشتیں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جی 20 اہم معیشتیں, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.