پرتگیزی زبان

پرتگیزی زبان یا پرتگالی زبان ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ پرتگال کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں برازیل، موزمبیق، انگولا، کیپ ورڈی، گنی بساؤ اور ساؤ ٹومے و پرنسپے شامل ہیں۔یہ مکاؤ (چین)، مشرقی تیمور ، استوائی گنی میں بھی دفتری زبان ہے۔

پرتگیزی زبان
Portuguese language
Português
تلفظ[puɾtuˈɣeʃ], [poʁtuˈɡes]
مقامی پرتگال, برازیل, انگولہ, موزمبیق اور دیگر Lusophone ممالک
مقامی متکلمین
215 ملین (2010)ne2010
کل (مادری زبان جمع دوسری زبان): 250 ملین (2012)
ابتدائی اشکال
لاطینی رسم الخط (پرتگیزی حروف تہجی)
پرتگیزی بریل
اشارتی اشکال
Manually coded Portuguese
رسمی حیثیت
دفتری زبان




Numerous international organisations
منظم ازInternational Portuguese Language Institute
Academia Brasileira de Letras (Brazil)
Academia das Ciências de Lisboa, Classe de Letras (Portugal)
CPLP
زبان رموز
آیزو 639-1pt
آیزو 639-2por
آیزو 639-3por
گلوٹولاگport1283
کرہ لسانی51-AAA-a
پرتگیزی زبان
  علاقائی زبان
  سرکاری اور انتظامی زبان
  ثقافتی یا ثانوی زبان
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچویں بڑی زبان ہے۔ یہ جنوبی امریکا میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔

مارچ 2006ء میں پرتگالی زبان کا عجائب گھر ساؤ پاؤلو، برازیل میں کھولا گیا۔

تاریخ

جب رومی جزیرہ نما آئبیریا میں 216 قبل مسیح میں داخل ہوئے تو وہ لاطینی زبان بولا کرتے تھے۔ انھوں نے یہی زبان یہاں بھی رائج کی۔ پرتگالی ایک پرانی زبان سے اخذ کی گئی ہے جسے تاریخ دان قدیم پرتگیزی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

فہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان

حوالہ جات

Tags:

استوائی گنیانگولابرازیلدفتری زبانساؤ ٹومے و پرنسپےقومی زبانمشرقی تیمورموزمبیقمکاؤپرتگالپرتگالی زبانچینکیپ ورڈیگنی بساؤ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)درود ابراہیمیجادوگرمشکوۃ المصابیحاردو ادبریاستہائے متحدہ میں امیگریشنجمہوریتاحمد قدوریسلسلہ کوہ ہمالیہعرب قبل از اسلامعقیقہکنعانمرزا محمد رفیع سوداشہاب نامہدعائے قنوتقصیدہرومانوی تحریکسیرت نبویپاکستان میں تعلیمابو یوسفکنایہمحمد علی مرزاآل انڈیا مسلم لیگترقی پسند افسانہسیکولرازمکمپیوٹرشعب ابی طالبنظریہ پاکستانبنو امیہپولیوغزوہ بدرمذہبحسان بن ثابتاسلام بلحاظ ملکایہام گوئیتنقیدابلیسہجرت حبشہپطرس کے مضامینکفرضمنی انتخاباتكتب اربعہمشت زنی اور اسلامہم قافیہپاک چین تعلقاتبکرمی تقویمصہیونیتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہابوبکر صدیقابو الاعلی مودودیای سی ایلدبئیسعادت حسن منٹوعید الفطرمرکب یا کلامرومی سلطنتکالم نگارمقبرہ شاہ رکن عالمموسی ابن عمرانمنطقاستشراقترقی یافتہ ملکفتح سندھسنگٹھن تحریکمرزا محمد ہادی رسواایشیا میں ٹیلی فون نمبراہل تشیعمستنصر حسين تارڑآئین پاکستان 1956ءسنن ابن ماجہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)جنگ صفینخیبر پختونخوااسم صفتعبد اللہ بن عمرداستان گوئیدولت فلسطین🡆 More