تالف لاطینی domesticus (انگریزی: Domestication) کا مطلب ہے پالتو بنانے کا عمل۔ تالف سے مراد سدھانے کا مطلب نہیں لیا جا سکتا۔
بہت سے جانور اور پودے گھریلو طور پر پالتو بنایا گیا۔ کچھ جانوروں کے تالف کی تفصیل درج ذیل ہے۔
انواع | تاریخ | مقام |
---|---|---|
کتا (Canis lupus familiaris) | 30000 ق اور 7000 ق م | یورپ، مشرقی ایشیاء اور افریقا |
بھیڑ (Ovis orientalis aries) | 11000 ق سے 9000 ق م | جنوب مغربی ایشیاء |
سور (Sus scrofa domestica) | 9000 ق م | قریب مشرق، چین، جرمنی |
بکری (Capra aegagrus hircus) | 8000 ق م | ایران |
گائے (Bos primigenius taurus) | 8000 ق م | برصغیر، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ |
بلی (Felis catus) | 7500 ق م | قبرص اور قریب مشرق |
مرغ (Gallus gallus domesticus) | 6000 ق م | برصغیر اور جنوب مشرقی ایشیا |
گدھا (Equus africanus asinus) | 5000 ق م | مصر |
domestication یا taming کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی ذخائر پر تالف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article تالف, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.