بھیڑ

بھیڑ Domestic sheep

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

بھیڑ
A research flock at U.S. Sheep Experiment Station near Dubois, Idaho

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
Domesticated
جماعت بندی
مملکت: جانور
جماعت: ممالیہ
طبقہ: Artiodactyla
خاندان: Bovidae
الأسرة: Caprinae
جنس: Ovis
نوع: O. aries
‏‏


بھیڑ گھریلو سطح پر پالے جانے والے ایک چوپایا جانور ہے، جو جگالی کرتا ہے۔ اسے گوشت، اون اور دودھ کے لیے پالا جاتا ہے۔دنیا میں بھیڑوں کی افزائش کاکام 11ہزار قبل سے شروع ہواموجودہ دور میں بھیڑوں کی 800 سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں یہ جانور دنیاکے ہر خطے میں پالاجاتا ہے۔گرم،سرد،سرسبز یا بنجر۔ پہاڑ،صحرا،دریائی علاقہ جات یہ جانور ہر جگہ کو اپنامسکن بنا لیتی ہے۔ دنیا کے 168 ممالک میں اس کی افزائش کی جاتی ہے۔ ان ممالک میں چین،پاکستان، بھارت،عرب ممالک ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،سوڈان، ملائشیا اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ 08-2007ء کے اعدادوشمار کے مطابق دنیامیں 9کروڑ کے لگ بھگ بھیڑوں کی تعداد پائی جاتی ہے۔ یہ جانور گوشت،اون ،کھال اور دودھ کے حصول کے لیے بے حد اہم ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

r15x9وادی نیلمآئین ہندسنگٹھن تحریکصحیح بخاریمجید امجدکرنسیوں کی فہرستسورہ الفتحمریم نوازالنساءآمنہ بنت وہبکیبنٹ مشن پلان، 1946ءاخلاق رسولہجرت حبشہمعجزات نبویاصول الشاشیاشاعت اسلامبدھ متجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادخلافتقرارداد پاکستانسید سلیمان ندویعمران خانعید الاضحیغزوہ بنی قریظہسی آر فارمولاخط نستعلیقسرمایہ داری نظامکتب سیرت کی فہرستسکندر اعظمقرارداد مقاصدہندوستانمحمد ضیاء الحقسورہ النملدہریتتعویذسورہ المجادلہعبد الستار ایدھیسجاد حیدر یلدرممحمد علی جناحوحدت الوجودجمع (قواعد)بلوچستانمحمد علی بوگرہجلال الدین رومیبلاغتتراجم قرآن کی فہرسترابطہ عالم اسلامیپنجاب، پاکستاناسرائیل-فلسطینی تنازعتفسیر بالماثورکرکٹاجزائے جملہزرتشتیتاسم نکرہعرب قبل از اسلامپاکستانخطبہ حجۃ الوداعشعیباہل بیتسورہ الحجراتاسم ضمیربشر بن حکمسورہ الاسراگرو نانکانجمن ترقی اردوقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستایوب خاناموی معاشرہانشائیہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستیحیی بن زکریاحسین بن علیپیمائشمحمد اقباللیاقت علی خانظہیر الدین محمد بابرفرائضی تحریکابولہب🡆 More