بین الاقوامی معیاری کتابی عدد

بین الاقوامی معیاری کتابی عدد (International Standard Book Number) ایک منفرد عددی تجارتی کتابی شناختگر ہے جو نو ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہے جسے معیاری کتابی عدد (SBN) کہتے ہیں۔ اس ترمیز کے موجد گارڈن فوسٹر تھے۔

بین الاقوامی معیاری کتابی عدد
ایک 13-ہندسوں کا عدد آئی ایس بی این عدد، 978-3-16-148410-0، پیش کردہ ای این اے -13 بار کوڈ

دس ہندسوں کے بین الاقوامی معیاری کتابی عدد کو بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت نے 1970ء میں بنایا اور اسے بطور بین الاقوامی معیار 2108 کے طور پر متعارف کروایا۔ لیکن نو ہندسوں کا ایس بی این ترمیز برطانیہ میں 1974ء تک نافذ رہا۔ نو ہندسوں کے معیاری عدد کو عدد "صفر" کا اضافہ کر کے آئی ایس بی این بنایا جا سکتا ہے۔ موجودہ دور میں آئیسو TC 46/SC 9 نے آئی ایس بی این کی ذمہ داری لی ہوئی ہے۔

یکم جنوری 2007ء سے آئی ایس بی این تیرہ ہندسوں پر مشتمل ہے اور اس کی شکلبندی "بکلینڈ ای اے این-13ایس سے مطابقت رکھتا ہے۔

عام طور پر زیادہ نجی نشریاتی اداروں کی کتابیں آئی ایس بی این عدد کے بغیر شائع کی جاتی ہیں یا ناشر آئی ایس بی این طریقہ کار کا خیال نہیں کرتا، تا ہم یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے اور بعد میں بھی بھی اس کا حل نکالا جا سکتا ہے۔

اسی طرح کا ایک اور بین الاقوامی معیاری سلسلی عدد (ISSN) اکثر سلسلہ وار جرائد وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نکاحسنگٹھن تحریکقیامتیوم آزادی پاکستانشطرنجفلمفلسطینی قومناصر کاظمیلاہورغالب کی شاعریانگریزی زبانظہیر الدین محمد بابرتصوفگلگت بلتستانڈراماریٹارٹزید بن ثابتحماسسورہ بقرہمسجد ضرارکتابختم نبوتغزوہ بدرفقہی مذاہبموطأ امام مالکقرۃ العين حيدرقرآنی معلوماتپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولریاستہائے متحدہ میں امیگریشنمروان بن حکماصحاب کہفیعقوب ابن اسحاق الکندیجنگ آزادی ہند 1857ءسلیمان (اسلام)آئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضاشاعت اسلاماردو ادبنظریہ پاکستانقوم عادسودفاعلبحر اوقیانوسعدالت عظمیٰ پاکستانجمہوریتخلافت امویہ کے زوال کے اسبابغزوہ موتہواقعہ افکبدرکوہ سیناءعبد المجید الزندانیالہدایہنسب محمد بن عبد اللہدریائے راویابن سیناغسل (اسلام)فقہزمانہ جاہلیتحیا (اسلام)غار ثورعبد الرحمٰن جامیفعل مضارعبنو امیہعمرہپاکستان میں بنیادی حقوقابوبکر صدیقاسم صفتاسم نکرہفسانۂ آزاد (ناول)اہل تشیعمجید امجدمعتزلہمحمد مکہ میںعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیسعد بن ابی وقاصایوان بالا پاکستانابو عیسیٰ محمد ترمذیحسان بن ثابتحسین بن علیاسلام بلحاظ ملک🡆 More