ولیم شیکسپیئر

ولیم شیکسپیئر (بپتسمہ 26 اپریل 1564؛ انتقال 23 اپریل 1616) ایک انگریز مصنف اور شاعر تھا جسے انگریزی زبان میں دنیا کے عظیم ترین مصنفین اور ڈراما نگاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ شیکسپیئر کو عموماً انگلستان کا قومی شاعر کہا جاتا ہے۔ اس کی تصانیف میں تقریباً 38 کھیل، 154 گیت دو لمبی نظمیں اور بہت سی چھوٹی نظمیں شامل ہیں۔ اس کے کھیل دنیا کی سبھی بڑی زبانوں میں ترجمہ ہو چکے ہیں اور کسی بھی دوسرے مصنف کے کھیلوں کی نسبت زیادہ پیش کیے جاتے ہیں۔ شیکسپیئر کے ہاں سٹراٹ فورڈ میں پیدا ہوئے۔ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ 1552ء میں ان کی شادی این۔ہاتھوے سے ہوئی اور ان کے تین بچے پیدا ہوئے۔ 1592ء میں وہ لارڈ چیمبرلین کی کمپنی کے ارکان بن گئے جہاں ان کا کام ڈرامے لکھنا تھا۔ وہ ایک پر گو شاعر تھے اور بڑی سرعت کے ساتھ تصنیف و تالیف کا کام کیا کرتے تھے۔ 1597ء میں انھوں نے اپنے آبائی قصبے میں ایک اچھا مکان خریدا اور 1610ء میں وہاں رہائش اختیار کرلی۔ 1616ء میں ان کا انتقال ہو گیا۔ ولیم شیکسپیئر نے ہر قسم کے ڈرامے لکھے یعنی طربیہ، المیہ، تاریخی اور رومانوی۔ ان کے ڈراموں میں نظمیں بھی شامل ہیں جن میں سے بعض حصے اعلیٰ پیمانہ کی شاعری کے معیار کے مطابق ہیں۔ شیکسپیئر کی تحریر میں جدتِ خیال نمایاں ہے اور ساتھ ہی عمق، گہرائی اور متانت بھی پڑھنے والے کو مسحور کردیتی ہے۔

ولیم شیکسپیئر
(انگریزی میں: William Shakespeare ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ولیم شیکسپیئر
 

معلومات شخصیت
پیدائش مارچ1564ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون ،  سٹراٹفورڈ-آن-ایون ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اپریل 1616ء (51–52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسٹراٹفورڈ آپون آؤون   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن ہولی ٹرینٹی چرچ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اسٹراٹفورڈ آپون آؤون (1564–1616)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ولیم شیکسپیئر مملکت انگلستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ان ہاٹھوے (7 دسمبر 1582–23 اپریل 1616)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سسانا ہال ،  ہامنٹ شیکسپیئر ،  جودیت کوینی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والد جون شیکسپیئر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ میری شیکسپیئر   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
جوہن شیکسپیئر ،  ایڈمونڈ شیکسپیئر ،  گلبرٹ شیکسپیئر   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنگ ایڈورڈ چہارم اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار ،  شاعر ،  منچ اداکار ،  مصنف ،  اداکار ،  ڈرامائی مشیر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان برطانوی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان برطانوی انگریزی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل جلوہ گاہ ،  انگریزی ڈراما ،  ڈراما ،  شاعری ،  اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ہیملٹ ،  رومیو اینڈ جولیٹ ،  ایزیو لائک اٹ ،  میکبتھ ،  اے مڈسمر نائٹس ڈریم ،  دی ٹو جنٹلمین آف ویرونا ،  ٹوویلتھ نائٹ ،  جولیس سیزر (ڈرامہ) ،  اوتھیلو ،  کنگ لیئر ،  دی ٹیمپیسٹ ،  دی کامیڈی آف ایررز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پلوٹارک ،  اووید ،  سینیکا   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ولیم شیکسپیئر
 
ولیم شیکسپیئر
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ولیم شیکسپیئر باب ادب

۔

حوالہ جات

سانچہ:سوانح

Tags:

انگریزانگریزی زبانانگلستانبپتسمہشاعرنظم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمار بن یاسرپاکستان کی یونین کونسلیںمہراسم معرفہسوڈان تنازع 2023ءدھنکاصحاب صفہترقی پسند تحریکخلافتسماجدو قومی نظریہقلعہ لاہوردعاغزوہ ہنداردو نظملوط (اسلام)افغانستانطلحہ بن عبید اللہجنگ یرموکصحاح ستہام کلثوم بنت محمدکلو میٹرپاک-افغان تعلقاتحمزہ بن عبد المطلبانڈین پریمیئر لیگ 2023ءقیامت کی علاماتتحریک پاکستانابراہیم بن محمدمذاہب و عقائد کی فہرستسلسلہ چشتیہادریسپاکستان کی انتظامی تقسیمایشیا میں ٹیلی فون نمبرتنقیدبیرلتراجم قرآن کی فہرستتہذیب الاخلاقناول کے اجزائے ترکیبیفورٹ ولیم کالجتفسیر جلالینپاکستان کے شہرریختہہلاکو خانداڑھیسنن ترمذیایہام گوئینظام الدین اولیاءہجرت مدینہبارہ امامقیاسقانون اسلامی کے مآخذامامہ بنت زینبہند آریائی زبانیںصبراورنگزیب عالمگیرمارکسیتروزہ (اسلام)خلافت عباسیہپاکستان کے خارجہ تعلقاتکتب احادیث کی فہرستصدور پاکستان کی فہرستخیر الدین بارباروسمذہبعشرپیر محمد کرم شاہحقوق العبادمکہسود (ربا)اندلسعبد اللہ شاہ غازیامام بریبواسیرWاسرائیلحجاج بن یوسف🡆 More