فیفا

فیفا (FIFA) (فرانسیسی: Fédération Internationale de Football Association) ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔

فیفا
(فرانسیسی میں: Fédération internationale de football association ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[[File:کھیل کے لیے. دنیا کے لیے

(For the Game. For the World.)|125x130px|center|alt=فیفا|فیفا]]


فیفا

مخفف فیفا (FIFA)
ملک فیفا سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر زیورخ، سوئٹزرلینڈ
تاریخ تاسیس 21 مئی 1904 (119 سال قبل) (1904-05-21)
مقام تاسیس پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن
خدماتی خطہ عالمی
رکن گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبان انگریزی
فرانسیسی
جرمن
ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر گیانی انفینٹینو
نائب صدور سلمان بن ابراہیم الخلیفہ
وابستگیاں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
باضابطہ ویب سائٹ www.fifa.com

ڈھانچہ

فیفا 
فیفا کنفیڈریشن

مختلف براعظموں میں کھیل کی نگرانی کے لیے فیفا کی طرف سے چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز ہیں۔ قومی ایسوسی ایشن کو فیفا کا رکن بننے کے لیے ان چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز کا رکن ہونا ضروری ہے۔

         AFC – ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation)
        آسٹریلیا 2006 کے بعد سے اے ایف سی کا ایک رکن رہا ہے
         CAF - افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of African Football)
         CONCACAF – شمالی، وسطی امریکی اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of North, Central American and Caribbean Association Football)
         CONMEBOL – جنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederación Sudamericana de Fútbol)
         OFC – اوقیانوسی فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation)
         UEFA – یورپی فٹ بال ایسوسی ایشن یونین (Union of European Football Associations)

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

زیورخسوئٹزرلینڈفرانسیسیفہرست مردوں کی قومی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیمیں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

درہممسیلمہ کذابفیصل بن حسیناختر شیرانیخانہ کعبہشب قدرشکوہواجبٹیپو سلطانقومی اسمبلی پاکستانشیخ مجیب الرحمٰنتقسیم بنگالغریب (اصطلاح حدیث)رموز اوقافتنقیدنعتعبد اللہ بن عبد المطلبسافٹ کور فحش نگاریفلسطینفہرست پاکستان کے دریامسجد اقصٰیتعلیمتحریک پاکستانفحش فلمپاکستان میں خواتینشملہ وفدکتب سیرت کی فہرستالاعرافدرود ابراہیمیعلم تجویدفاعل-مفعول-فعلسعادت حسن منٹوداڑھیوحیعالیہ بھٹآئین ہندمعوذتینآنگنسائنسکائناتزہرہالانعامفتح قسطنطنیہقومی ترانہ (پاکستان)ہندی زبانجامعہ بیت السلام تلہ گنگانشائیہحمید الدین فراہیماریہ قبطیہحسرت موہانیام ایمنجماعیوم پاکستانحلیمہ سعدیہایدھی فاؤنڈیشنروزہ (اسلام)اسلام میں زنا کی سزاابو ہریرہاحمد بن شعیب نسائیاشعاعی تنزلکیلونمیثاق لکھنؤتوراتپرتگالاسلام اور سیاستشہاب الدین غوریانگریزی زبانہندوستان میں مسلم حکمرانیحدیثعبد الملک بن مروانعلم نجومفہرست ممالک بلحاظ آبادیامتیاز علی تاجنظام شمسیاردوتلمیحدرودپہلی آیت سجدہ تلاوت🡆 More