راکھ کا بدھ

راکھ کا بدھ (انگریزی: Ash Wednesday) مغربی مسیحیت میں لینٹ کا پہلا دن ہوتا ہے۔ اسے راکھ کا اتوار اس لیے کہا جاتا ہے کہ کیونکہ قدیم کلیسیا میں دستور تھا اور یہ دستور رومی کلیسیا میں بھی قائم ہے کہ اس دن وہ راکھ جس پر برکت دی جاچکی ہوتی، عبادت کرنے والوں کے ماتھے پر لگاتے تھے۔ یہ راکھ کھجور کی ان ڈالیوں کو جلا کر حاصل کی جاتی تھی جو کھجور کے اتوار کو عبادت کرنے والے جلوس کی شکل میں گرجا گھر میں لائے تھے۔

راکھ کا بدھ
راکھ کا بدھ
ایک عبادت گزار کے ماتھے پر لگی صلیب کی شکل کی راکھ
منانے والےکئی مغربی مسیحی
قسمعالم مسیحیت
رسوماتماس مقدس، کلیسیائی خدمت گزاری، ربانی خدمت گزاری، عبادت الٰہی
ماتھے پر راکھ لگانا
تاریخایسٹر سے پہلے ساتویں ہفتے میں بدھ کے روز
2023ء  تاریخفروری 22
2024ء  تاریخفروری 14
2025 تاریخمارچ 5
2026 تاریخفروری 18
تکرارسالانہ
منسلکیوم استغفار/مارڈی گرا
کارنیوال
لینٹ
ایسٹر

ساتویں صدی عیسوی میں اس دن کو روزوں (لینٹ) کا پہلا دن مقرر کیا گیا اور راکھ ملنے کی رسم آٹھویں صدی عیسوی میں شروع ہوئی۔ پروٹسٹنٹ کلیسیا کے مصلحینِ دین نے اسے سولہویں صدی میں بدعت قرار دے کر بند کر دیا۔

خاک اور راکھ ملنے کی رسم کا مطلب پرانے عہد نامے کے حوالوں سے ظاہر ہوتا ہے جہاں یہ غم اور توبہ کا علامتی نشان ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانلینٹمغربی مسیحیتکھجوروں کا اتوار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو ادب کا دکنی دورسلمان فارسیاحمد شاہ ابدالیپھولریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)اجازہجہادمطلعخواجہ غلام فریدحدیثاسرار احمدکنایہابولولو فیروزمحبتسیرت نبویظہیر الدین محمد بابردولت فلسطیناسلامی تقویمرفع الیدینپطرس کے مضامینمعاذ بن عمرو بن جموحسیدالانفالشب براتمذکر اور مونثسرخ بچھیاتحریک خلافتہارون الرشیدضرب المثلسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانبریلوی مکتب فکروزارت داخلہ (پاکستان)قافیہغزوہ احدسمتیوگوسلاویہ کی تحلیلایمان بالقدرڈپٹی نذیر احمدمسلم سائنس دانوں کی فہرستسورہ الرحمٰنزرتشتیتجبرائیلمصرعربی زبانبلھے شاہفرزندان علی بن ابی طالبقیامت کی علاماتناولاسمسعادت حسن منٹوطالوتگھوڑاتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامحسین بن علیثموداسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)استنبولکوالا لمپورکعب بن اشرفشیعہ کتب کی فہرستالطاف حسین حالیدوسری جنگ عظیم کے اتحادیفسانۂ عجائبلفظمعاشیاتمحمد علی جناحٹیکنوکریسیاسلام میں طلاقغزہ شہرعیسی ابن مریمنکاح متعہسلیمان کا ہدہدمجلس وحدت مسلمین پاکستانیوم الفرقانشبلی نعمانیمالک بن انسفضل الرحمٰن (سیاست دان)سورہ فاتحہسورہ قریش🡆 More