کلیسیا

کلیسیا کی اصطلاح عموماً پروٹسٹنٹ اور کچھ دوسرے مسیحی فرقوں میں رائج ہے، اس کے معنی ”مسیحی اُمّت“ کے ہیں، جس میں تمام مسیحی خواہ وہ کسی بھی قوم و ملک کے ہوں برابر کے شریک ہیں، اس لحاظ سے اصطلاح کلیسیا ایک فرقہ نہیں ہے بائبل کے مطابق کلیسیا مسیح کا بدن ہے یعنی وہ لوگ جو نجات کے لیے یسوع مسیح پر ایمان لائے ہوئے ہیں۔ اس کے دوسرے معنی میں کلیسیا مسیحیت کے مذہبی رہنماؤں کی وہ جماعت ہے جو مذہبی امور میں تمام مسیحیوں کی سربراہ اور ذمہ دار ہے۔ (مثلاً کاتھولک کلیسیا، راسخ الاعتقاد كليسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی کے غیر خلقیدونی کلیسیا اور مشرقی آشوری کلیسیا وغیرہ)

کلیسیا
ایک کلیسیا کی عکاسی کرتی ہوئی قرون وسطی کی تصویر، ْ12ویں صدی

اشتقاقیات

کلیسیا کا لفظ یونانی لفظ εκκλησία (اکلیسیا) لفظ سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے "ایک مجلس یا سبھا" یا پھر "بلائے گئے لوگ"۔ "کلیسیا" کا گہرا مطلب کسی خاص عمارت سے نہیں بلکہ لوگوں کی ایک خاص جماعت سے ہے۔ انگریزی میں اس کو Ecclesia اور Christian Church کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اورینٹل راسخ الاعتقادیراسخ الاعتقاد كليسیامسیحیمشرقی آشوری کلیسیاپروٹسٹنٹکاتھولک کلیسیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہندوستانصرف و نحوبھارتریاست ہائے متحدہقومی ترانہ (پاکستان)زرتشتمکتوب نگاریمثنویشیش محلفہمیدہ ریاضسلیمان کا ہدہدہجرت حبشہابنی اسرائیلفسانۂ آزاد (ناول)سعادت حسن منٹوپاکستان کے رموز ڈاکمشرقی پاکستاناسلامی قانون وراثتالسلام علیکمدجالغزوہ بنی قریظہموبائلرباعیحرمت مصاہرتسندھی زبانصہیونیتفعل معروف اور فعل مجہولسقراطاسماء اللہ الحسنیٰصفحۂ اولاجزائے جملہہابیل و قابیلآیت الکرسیدو قومی نظریہپاکستان تحریک انصافعصمت چغتائیانور شاہ کشمیریثناءمسجد اقصٰیابو طالب بن عبد المطلبانجمن حمایت اسلامزقومفتح بیت المقدس (1187ء)تاج محلعلم بدیعدبئیطنز و مزاحاصول الشاشیعمران خانروزہ (اسلام)حیواناتسلیمان (بادشاہ)فورٹ ولیم کالجہندوستان میں تصوفکتاب الآثارتثلیثترقی پسند تنقیدفہرست ممالک بلحاظ آبادیایوان بالا پاکستانشملہ وفدطاعونماتریدیدار ارقماسلام آبادجمع (قواعد)حروف کی اقسامتقویابو الحسن علی حسنی ندویاخلاق رسولاحتلاممحمود غزنویمعتزلہسندھ طاس معاہدہمحمد قاسم نانوتویانسانی جسمبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی🡆 More