پیراسٹامول

پیراسٹامول (انگریزی: Paracetamol)، جس کو اسیٹامینوفین (انگریزی: acetaminophen) بھی کہا جاتا ہے، ایک ذریعۂ علاج جس کا بخار اور معمولی سے شدید درد کے علاج کے لیے کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ ایک معیاری خوراک لینے پر پیراسٹامول جسمانی حرارت کو معمولی حد تک کم کر دیتا ہے۔ اس معاملے میں یہ ایبوپروفین سے کم تر ہے ، اس زمرے میں اس کے بخار کے علاج کے لیے فائدے غیر واضح ہیں۔

حمل پر اثر

ایک تحقیق کے مطابق حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ پیراسٹامول کے زیادہ عرصے تک استعمال سے پرہیز کریں کیونکہ اس سے ان کے بچے کی تولیدی صحت متاثر ہوتی ہے۔

کمر اور جوڑوں کے درد

سٹریلیا کے سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ مشہور دردکش دوا پیراسٹامول کمر اور جوڑوں کے درد کے لیے موثر نہیں ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے 13 تحقیقات کا جائزہ لے کر یہ نتیجہ نکالا کہ یہ دوا نہ معذوری میں کمی لاتی ہے اور نہ زندگی کے معیار کو بہتر کر سکتی ہے۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

پیراسٹامول حمل پر اثرپیراسٹامول کمر اور جوڑوں کے دردپیراسٹامول مزید دیکھیےپیراسٹامول حوالہ جاتپیراسٹامولانگریزیایبوپروفینبخار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اخلاق رسولوالدین کے حقوقرامجمع (قواعد)پہلی جنگ عظیم کی وجوہاتمسجد اقصٰیجادوگرسجدہ تلاوتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )خلفائے راشدینجمیل الدین عالیمثنویجلال الدین رومیفقیہعائشہ بنت ابی بکراردو ناول نگاروں کی فہرستاسلام آباداردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستعبد اللہ بن عباسدرس نظامیخیبر پختونخواغالب کے خطوطقرون وسطیآل عمراناحتلامتراجم قرآن کی فہرستناولرومالفسانۂ عجائبرانا سکندرحیاتاصحاب صفہامجد فرید صابریانڈونیشیاآیت مباہلہاسلامی قانون وراثتعثمان اولسلیمان (اسلام)امیر خسرومحاورہسورج گرہنٹیکنوکریسیبدرشعرخطبہ حجۃ الوداعمحمد بن ادریس شافعیغزلکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستغزوہ خیبرقرآن میں انبیاءیہودشہباز شریففضل الرحمٰن (سیاست دان)کفرسعودی عرب کا اتحادعبادت (اسلام)ابو ایوب انصاریعبد اللہ بن عمرو بن العاصاسماء اللہ الحسنیٰخارجیکشتی نوحقتل علی ابن ابی طالبدرود ابراہیمیتصوفنظام شمسیسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتترکیب نحوی اور اصولپشتو زبانسعودی عرب میں مذہبعمرانیاتابن تیمیہناگورنو قرہ باغ تنازعاسلامی تقویمنماز جنازہابولہبروزہ (اسلام)عزیرسورہ الشعرآء🡆 More