طب حمل

حمل کا لفظ اردو اور طب دونوں میں متعدد معنوں میں آنے کے ساتھ اپنے نزدیک ترین مفہوم میں ماں کے پیٹ میں جنین (embryo) یا حمیل (fetus) کی موجودگی کے لیے استعمال ہوتا ہے؛ یعنی رحمِ مادر (uterus) میں ایک یا ایک سے زائد بچوں کا ہونا حمل (pregnancy) کہلاتا ہے۔ جبکہ اردو میں موجود اس عربی لفظ کے لغوی معنی متنوع ہیں جن میں ؛ وزن، وزن (لے جانا یا منتقل کرنا) اور اٹھانا وغیرہ شامل ہیں اور اپنے اسی وزن اٹھانے کے بنیادی مفہوم کی وجہ سے یہ لفظ، ماں کا بچے (بچوں) کی پیدائش سے قبل ان کے وزن یا بوجھ کو اٹھانے یا برداشت کرنے (حمل کرنے یعنی ت + حمل = تحمل کرنے) کی تشبیہ کی وجہ سے ماں کے پیٹ میں بچے کے ہونے کے فعلیاتی (physiological) مظہرِ قدرت کے لیے مستعمل ہوا ہے۔  

طب حمل
William Hunter, Anatomia uteri humani gravidi tabulis illustrata, 1774

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

Tags:

اردوجنینحمیلرحمطبعربیفعلیاتقدرتماںپیٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آئین پاکستان 1956ءفقہی مذاہبانسانی حقوقزمین کی حرکت اور قرآن کریمابلیسنظیر اکبر آبادیپریم چند کی افسانہ نگاریدعاریاست ہائے متحدہعلی گڑھ تحریکاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستکلو میٹرمحمد بن ابوبکرتقسیم بنگالمعاویہ بن ابو سفیانكتب اربعہسعودی عربحروف مقطعاتگناہحنظلہ بن ابی عامراصول الشاشیزرتشتاحسانعبد العلیم فاروقیتبع تابعیننور الایضاحصحابیبرطانوی ہند کی تاریخفہرست گورنران پاکستان27 اپریلجعفر صادقرابطہ عالم اسلامیسلسلہ کوہ ہمالیہابو سفیان بن حربرائل چیلنجرز بنگلورایشیاسی آر فارمولازباناردو شاعریحسین بن علیعشراسرار احمدانار کلی (ڈراما)شافعیاردوگوتم بدھمحمد فاتحوزیراعظم پاکستانانارکلیتحریک پاکستانعلم حدیثغزوہ احدعمران خانحرفنماز استسقاءاسلامی عقیدہبینظیر انکم سپورٹ پروگراممير تقی میریوروغلام علی ہمدانی مصحفیدبری جماععمرو ابن عاصسورہ الحدیدمرزا محمد ہادی رسوااسلامی اقتصادی نظامعبد الستار ایدھیاحمد قدوریتوبۃ النصوحخط نستعلیقصلاح الدین ایوبیکیمیاحدیث ثقلینتفسیر بالماثورآیت مباہلہاسلام میں طلاقابن حجر عسقلانیآیت الکرسی🡆 More