رائبو مرکزی ترشہ

رائبو مرکزی ترشہ (انگریزی: ribo nucleic acid)، مرکزی ترشہ کی ایک شکل ہے جو چھوٹی اور بنیادی موحود (monomer) اکائیوں سے مل کر بننے والے ایک سالمۂ کبیر (macromolecule) یعنی بڑے سالمہ کی صورت میں خلیات کے اندر پایا جاتا ہے۔ موحود، واحد سے بنا ہوا لفظ ہے جس کی تفصیل کے لیے اس کا صفحہ مخصوص ہے۔ ڈی این اے کی طرح آر این اے بھی، ایک مکثورہ (polymer) جو بنیادی سالمات جنکو مرکزی ثالثہ (nucleotide) کہاجاتا ہے سے ملکر بنتا ہے۔ DNA اور RNA میں اہم ترین فرق یہ ہوتا ہے کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز (ایک شکر) کی جگہ رائبوز اور قاعدہ تھائمین کی جگہ یوراسل پائی جاتی ہے۔

رائبو مرکزی ترشہ
آر این اے اور ڈی این اے کے سالمات میں بنیادی فرق؛ آر این اے کا سالمہ، یک طاقین (ایک پٹی یا بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ، ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ آر این کے سالمے میں تھایامین کی جگہ یوراسل کا قاعدہ ہوتا ہے (سرخ ابجد)، مزید یہ کہ آر این اے میں ڈی آکسی رائبوز کی بجائے رائبوز شکر پائی جاتی ہے

آر این اے اور ڈی این اے میں فرق

آر این اے اور ڈی این اے دونوں ہی مرکزی ترشوں کی اقسام ہیں۔ آر این اے کو یوں کہ لیں کہ یہ خلیہ کے مرکزے میں ڈی این اے کے ذو طاقین (double stranded) سالمہ کے یک طاقین (single stranded) سالمے میں تقسیم ہونے سے بنتا ہے۔

  • آر این اے میں پائی جانے والی شکر، رائبوز میں ایک OH گروہ زیادہ ہوتا ہے جبکے ڈی این اے میں میں اس کی جگہ صرف H ہوتا ہے اسی لیے اس کو ڈی آکسی رائبوز کہا جاتا ہے (رائبوز سالمات کی شکلی وضاحت کے لیے دیکھیے، DNA)
  • ایک اور فرق یہ کہ DNA میں تھایامین (T) کی جگہ ایک اور قاعدہ بنام یوراسل (U) پایا جاتا ہے (دیکھیے شکل، لون احمر)۔
  • آر این اے کا سالمہ، یک طاقین (ایک بازو والا) جبکہ ڈی این اے کا سالمہ ذوطاقین (دو بازو والا) ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

ترشہتھائمینخلیہسالمہموحودمکثورہڈی آکسی رائبوزڈی این اےیوراسل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حدیثرانا سکندرحیاتیوسف (اسلام)خاندانجمہوریتداغ دہلویایمان (اسلامی تصور)پستانی جماعکلو میٹرمشفق خواجہغلام علی ہمدانی مصحفیخراسانخالد بن ولیدسیدمولوی عبد الحقجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیمحاورہانڈین نیشنل کانگریسشیعہ اثنا عشریہسنتمحمد مکہ میںسودہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءتحریک خلافتمتواتر (اصطلاح حدیث)محمد علی بوگرہپریم چند کی افسانہ نگاریداستانولی دکنی کی شاعریمومن خان مومنحجعلا الدین پاشاسورہ النورمحبتباغ و بہار (کتاب)سب رسمہیناپاکستان میں 2024ءاسمائے نبی محمدوحید الدین خاںنظمتحریک پاکستانثمودمستنصر حسين تارڑنشان حیدرفہرست وزرائے اعظم پاکستانفردوسی26 اپریلابو دجانہاسلامی تہذیبواقعہ افکحجاج بن یوسففلسطینآمنہ بنت وہباورنگزیب عالمگیربسم اللہ الرحمٰن الرحیمارسطوعبد اللہ بن عمرقطب شاہی اعوانسرمایہ داری نظامسورہ النملدجالجنگ آزادی ہند اور اٹکقرآنصدام حسینجواب شکوہعبد اللہ بن ابیخلافت علی ابن ابی طالبوہابیتمحمد بن سعد بن ابی وقاصصحابیمیراجیاردو زبان کے مختلف نامخودی (اقبال)انار کلی (ڈراما)میثاق لکھنؤصحیح مسلمانتخابات 1945-1946ابو ہریرہ🡆 More