حجم

ریاضی میں، جگہ کی وہ مقدار جو تین اطرافی جسم نے گھیری ہو، حجم (انگریزی: Volume) کہلاتی ہے۔ بہ لسانِ سلیس، وہ جگہ یا علاقہ جو کسی ٹھوس جسم نے لی ہو، اُسے حجم کہاجاتا ہے۔

کئی اشکالی ٹھوس اجسام مثلاً مخروط، مکعب، اسطوانہ، منشور، اہرام اور کرّہ جیسے اشکال کا حجم کلیات کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے۔

بین الاقومی اکائیاتی نظام میں حجم کی اِکائی کیوبک میٹر ہے۔ بعض اوقات لیٹر اور گیلن میں بھی اِس کی پیمائش کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

انگریزیریاضی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دبستان لکھنؤاسم فاعلاردو حروف تہجیخلافتاقسام حجدبری جماعخواجہ سرامصوتے اور مصمتےنظام الدین الشاشىزبانبادشاہی مسجدچینحروف تہجیطاعونفردوسیقوم عادسائمن کمشنپاکستان کی زبانیںپہلی جنگ عظیمہودنظمعلم غیب (اسلام)روح اللہ خمینیجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)وادی نیلمانجمن پنجابفہرست پاکستان کے دریاسلجوقی سلطنتحجہضمانگریزی زبانغزوہ بنی قریظہداؤد (اسلام)آدم (اسلام)عراقحقوق العباداسرائیل-فلسطینی تنازعحسن ابن علیاخوت فاؤنڈیشناہل تشیعزکریا علیہ السلاممسجدرومانوی تحریکاقسام حدیثنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریعلم حدیثایہودیتحلف الفضولگوگلاخلاق رسولتزکیۂ نفسجمہوریتخلافت عباسیہخط نستعلیقسجاد حیدر یلدرمکرنسیوں کی فہرستمعجزات نبویجدول گنتیتشبیہكتب اربعہمغلیہ سلطنتہند بنت عتبہقرآن میں انبیاءماسکوحجر اسودمسیحیتحنظلہ بن ابی عامردار العلوم ندوۃ العلماءخواجہ غلام فریدہجرت مدینہمدینہ منورہاجماع (فقہی اصطلاح)لعل شہباز قلندراردو زبان کے شعرا کی فہرستحدیث ثقلینبریلوی مکتب فکرالتوبہ🡆 More