مکعب

مکعب (cube)، علم جیومیٹری مین مکعب ایک سہ ابعادی شکل کو کہا جاتا ہے جس کی چھ برابر مربع اطراف ہوتی ہیں اور مکعب کے ہر کونے پر تین اطراف ایک دوسرے سے قائمہ ذاویہ بتائے ہوئے ملتی ہیں۔ ایک مکعب میں چھ مربع اطراف(Square Surfaces)، آٹھ کونے(Vertexes ) اور 12 دھانے(Edges) ہوتے ہیں۔

مکعب
ایک مکعب کا بننا

مکعب کا حجم

کسی بھی مکعب کی لمبائی،چوڑائی یا اونچائی کو آپس میں ضرب دینے سے اس کا حجم حاصل کیا جا سکتا ہے۔ چونکہ تعریف کی روح سے یہ تمام مقدارین ایک دوسرے کے برابر ہوتی ہیں اس لیے کسی بھی مقدار کو تین دفعہ ضرب دینے،یا اس کی عددی طاقت تین لینے سے اس کا حجم حاصل ہو گا۔ اسی وجہ سے کسی بھی عدد کی ہندی طاقت تین لینے کے عمل کو مکعب لینا بھی کہتے ہیں۔

Tags:

ہندسہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنگ یرموکایہام گوئیتدوین حدیثگندھاراجنگ آزادی ہند 1857ءاسلام میں بیوی کے حقوقحدیث ثقلینگناہحرمت مصاہرتترقی پسند افسانہالانفالتخلیق انسانالمائدہعید الفطرخطبہ الہ آبادبھارتسورہ الفرقانمدینہ منورہمستی دروازہجننسب محمد بن عبد اللہافغانستانروح اللہ خمینی24 اپریلنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)اردو افسانہ نگاروں کی فہرستمسئلۂ فیثا غورثابن جریر طبریمراکشام کلثوم بنت محمدثقافتعلم بدیعہم قافیہاسماء بنت ابی بکرعبد الرحمٰن جامیٹیپو سلطانحروف مقطعاتعثمان بن عفانمحمد علی جناحسی آر فارمولادار العلوم ندوۃ العلماءصحابہ کی فہرستمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممریم بنت عمرانریاست ہائے متحدہیسوع مسیحفحش فلماسد محمد خانعلی ہجویریہلاکو خانآئین پاکستان 1956ءنور الدین زنگیہوداسرائیلسب رستاریخ اعوانابن انشاگنتیپاکستان میں مردم شماریقرآنلفظاسلاموفوبیایوم آزادی پاکستاناردو حروف تہجیجغرافیہ پاکستانحدیث جبریلجابر بن عبد اللہخاکہ نگاریآل انڈیا مسلم لیگاحمد بن حنبلرقیہ بنت محمدمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستجنگلہندوستانتلمیح🡆 More