جگر

جگر (liver) جس کو علم طب و حکمت میں کبد بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسا عضو کے کہ جو رنگت میں گہرا سرخ اور نرم گوشت کی مانند ہوتا ہے۔ جگر کو انسانی جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو تسلیم کیا جاتا ہے اور یہ اپنے مقام کے اعتبار سے بطن کے بالائی اور دائیں جانب کے حصے میں نچلی پسلیوں کے پیچھے اور سینے کو بطن سے جدا کرنے والے diaphragm کے بالکل نیچے واقع ہوتا ہے۔ جگر جاندار کے جسم میں حیات (بالفاظ دیگر عملِ استقلاب (metabolism)) کو برقرار رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے اور طبی شواہد کے مطابق اس کے افعال کی غیر موجودگی میں انسان لگ بھگ عرصہ چوبیس گھنٹے سے زائد جی نہیں سکتا۔

Liver
جگر
Liver of a بھیڑ: (1) right lobe, (2) left lobe, (3) caudate lobe, (4) quadrate lobe, (5) hepatic artery and portal vein, (6) hepatic lymph nodes, (7) gall bladder.
جگر
Anterior view of the position of the liver (red) in the human abdomen.
لاطینی hepar
گریس subject #250 1188
شریان hepatic artery
ورید hepatic vein, hepatic portal vein
عصب celiac ganglia, vagus
جنینیات foregut
عنوانات Liver
    اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، جگر (ضدابہام)

نگار خانہ

حوالہ جات

جگر  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

استقلابانسانیجاندارحکمتحیاترنگتسرخطبعضوگھنٹے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بابر اعظمگنتیموسی ابن عمرانغار حرااجماع (فقہی اصطلاح)یورواڑھائی دن کا جھونپڑامعتزلہاسلام میں انبیاء اور رسولسعد بن ابی وقاصمیا خلیفہعمرانیاتلفظ کی اقسامفلسطینقصیدہابولہبجنگلحقوق العبادروزنامہ جنگشبلی نعمانیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)محمد بن حسن شیبانیدبستان لکھنؤتاریخمردانہ کمزوریقومی اسمبلی پاکستاننظریہمحمد علی بوگرہانور شاہ کشمیریاختر حسین جعفریحدیث قدسیخارجیمعاذ بن جبلابجدمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامبینظیر بھٹوتشبیہمالک بن انسنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)اخلاق رسولزراعتوضورومی سلطنتتحقیقاحمد بن شعیب نسائیخدا کے نامالانفالاردو زبان کے شعرا کی فہرستنعتآزاد کشمیرمنطقانڈین نیشنل کانگریسسمتجنگ جملالہدایہاسماء بنت ابی بکرافواہحیدر علی آتش کی شاعریمرثیہمحمد اقبالبنو نضیرغزوہ خیبرجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادابن رشدسیکولرازممحمود حسن دیوبندیبیعت الرضوانڈپٹی نذیر احمداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتکریئیٹیو کامنز اجازت نامہیاجوج اور ماجوجسائنسگلگت بلتستانسنن ترمذینظریہ پاکستانشاہ ولی اللہخراسانزینب بنت محمد🡆 More