تائیوان

تائیوان (Taiwan) (تلفظ: /ˌtaɪˈwɑːn/ ( سنیے)؛ چینی: 臺灣 یا 台灣; پینین: Táiwān) کا رسمی نام جمہوریہ چین ہے۔ عمومی طور پر تائیوان کہتے ہیں۔ اس کا پرانا نام فارموسا ہے۔وہ ممالک جو اقوام متحدہ کے رکن نہیں ہیں ان میں تائیوان سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے۔ تائیوان پر چین کا دعوٰی ہے کہ یہ عوامی جمہوریہ چین کا حصہ ہے اور چین اسے اپنا ایک اکائی مانتا ہے۔ چینگ خاندان کے زوال کے بعد چین کے مرکزی علاقے پر عوامی جمہوریہ چین کی ریاست قائم ہوئی جبکہ تائیوان پر جاپانیوں نے قبضہ کیا اور یہ علاقہ ان کے زیراقتدار آیا۔ جب جاپان نے 1945 میں جنگ کے دوران میں ہتھیار ڈال دیے اس وقت تائیوان جمہوریہ چین کے قبضے میں جبکہ چین کے دیگر علاقے کمیونسٹوں کے قبضے میں آئے۔ اس وقت جمہوریہ چین (تائیوان) اپنے آپ کو چین سرزمین کی اصل اور جائز حکومت مانتی ہے جبکہ عوامی جمہوریہ چین اور چین کی کمیونسٹوں کو قابضین کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ دوسری طرف عوامی جمہوریہ چین بھی اسے جائز حکومت تسلیم نہیں کرتی اور وہ ممالک جو تائیوان (جمہوریہ چین) سے تعلقات قائم کریں گے ان سے تمام تر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر چکی ہے۔ اس لیے عالم سطح پر زیادہ تر ممالک جن کا کسی نہ کسی قسم کا انحصار عوامی جمہوریہ چین پر ہے یا اس سے تعلق ہے وہ تائیوان کو بطور ملک تسلیم نہیں کرتے۔

جمہوریہ چین
Republic of China
中華民國
Zhōnghuá Mínguó
A red flag, with a small blue rectangle in the top left hand corner on which sits a white sun composed of a circle surrounded by 12 rays.
ترانہ: 
A map depicting a relatively small island in East Asia.
depicting only the area under the ROC's jurisdiction
دارالحکومت
and largest city
تائی پے سانچہ:Ref num
25°02′N 121°38′E / 25.033°N 121.633°E / 25.033; 121.633
سرکاری زبانیںمعیاری چینی (spoken)
روایتی چینی حروف (written)
آبادی کا نامTaiwanese and/or چین کے لوگ
حکومتSemi-presidential system
• President
سائی انگ وین
• Vice President
Vincent Siew
• Premier
Liu Chao-shiuan
مقننہLegislative Yuan
Establishment 
• Start of Xinhai Revolution
10 اکتوبر 1911
• Republic established
1 جنوری 1912
• Taiwan acquired from Japan
25 اکتوبر 1945
• Government moved to Taipei, Taiwan
7 دسمبر 1949
رقبہ
• کل
36,191 کلومیٹر2 (13,973 مربع میل) (136th)
• پانی (%)
10.34
آبادی
• 2009 تخمینہ
23,063,027سانچہ:Ref num (50th)
• کثافت
[آلہ تبدیل: invalid number] (15th)
جی ڈی پی (پی پی پی)2008 تخمینہ
• کل
$695.39 billion (19th)
• فی کس
$31,892 (26th)
جی ڈی پی (برائے نام)2008 تخمینہ
• کل
$383.347 billion (24th)
• فی کس
$18,306 (41st)
ایچ ڈی آئی (2015)Increase 0.885
ویری ہائی · 27th
کرنسیNew Taiwan dollar (NT$) (TWD)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+8 (CST)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
not observed
تاریخ فارمیٹyyyy-mm-dd
yyyy年m月d日
(CE; چینی تقویم) or 民國yy年m月d日
ڈرائیونگ سائیڈright
کالنگ کوڈ+886
آویز 3166 کوڈTW
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیTw.
a. ^ Before relocating to Taiwan, the capital of the ROC was نانجنگ۔ After the relocation of government to Taiwan, چیانگ کائی شیک declared تائی پے as the wartime capital. However, بمطابق 2009، the constitution does not mention the name of the ROC capital; therefore, some argue that the de jure capital is still نانجنگ۔ However, the ROC does not currently control it.
b. ^ Population and density ranks based on 2008 figures.
تائیوان
تائپے شہر میں صدری دفتر۔

حوالہ جات

تائیوان  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


Tags:

En-us-Taiwan.oggwikt:台灣wikt:臺灣اقوام متحدہروایتی چینی حروفعوامی جمہوریہ چینفائل:En-us-Taiwan.oggمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیپینین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

یوسف (اسلام)بنی اسرائیلتوحیدشاہ عبد اللطیف بھٹائیموسی ابن عمرانمسلم بن الحجاجسلیمان (اسلام)محمد علی جوہراقسام حجتاریخ اسلامارکان نماز - واجبات اور سنتیںمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماردو زبان کے مختلف نامآئین پاکستان 1956ءعبد الرحمن بن عوففقہاسلامسیکولرازمفتح سندھخطیب تبریزیتیندوامحمد بن ابوبکرکرپس مشنعرب قومجماعمہرانا لله و انا الیه راجعونسود (ربا)عربی زبانجعفر صادقمعاشیاتاذانتلمیحعراقآخرتایوب (اسلام)لغوی معنیپاکستان کا پرچمتحریک خلافتابولہبواقعہ کربلابسم اللہ الرحمٰن الرحیمخطبہ حجۃ الوداعشعب ابی طالبابن سیناجمع (قواعد)قوم عادتعویذفحش فلممثنویباغ و بہار (کتاب)عشرہ مبشرہغزالیالہدایہخبر واحد (اصطلاح حدیث)نوح (اسلام)خراسانتاریخ اعوانحلف الفضولصلاح الدین ایوبیفقہ حنفی کی کتابیںاملانواز شریفمشتاق احمد يوسفیسب رسخطبہ الہ آبادمرثیہابو حنیفہصفحۂ اولفتح مکہٹیپو سلطانخدیجہ بنت خویلدسنتخارجیرباعیگلگت بلتستانعمر بن عبد العزیزکلمہ کی اقسامیوم آزادی پاکستان🡆 More