آبنائے جبل الطارق

آبنائے جبل الطارق (انگریزی: Strait of Gibraltar) بحر اوقیانوس کو بحیرہ روم سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے، جو اسپین اور مراکش کو جدا کرتی ہے۔ اس آبنائے کو یہ نام جبل الطارق (جبرالٹر) کے نام پر ملا، جہاں 711ء میں بنو امیہ کے جرنیل طارق بن زیاد اسپین فتح کرنے کے لیے اترے تھے۔

آبنائے جبل الطارق
آبنائے جبل الطارق

آبنائے کے شمال میں جبل الطارق اور اسپین جبکہ جنوب میں مراکش واقع ہے۔

یہ آبنائے شاندار محل وقوع کے باعث دنیا بھر میں جانی جاتی ہے، جہاں سے بحری جہاز بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کے درمیان سفر کرتے ہیں۔

آبنائے کی گہرائی تقریباً 300 میٹر ہے اور اس کی لمبائی کم از کم 14 کلومیٹر ہے۔

Tags:

711ءآبنائےبحر اوقیانوسبحیرہ رومجبل الطارقخلافت امویہطارق بن زیادمراکشہسپانیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شملہ وفدولی دکنی کی شاعریشاہ جہاںنظم معرااہل تشیعپاکستان میں تعلیممہرملا عمرحقوق العباداسماء اصحاب و شہداء بدرعشاءتہجدقریشقرۃ العين حيدرغزوہ بنی قریظہعبد اللہ بن عمرمذہبہیوا اوااحمد بن حنبلمائکلونگ ریلوےپاک چین اقتصادی راہداریمسجد اقصٰییروشلمپاکستان مسلم لیگ (ن)یہوداقبال کا مرد مومنامجد اسلام امجدصحابیکینٹن فریبورہند آریائی زبانیںسجدہ تلاوتابو ہریرہابو یوسفافغانستانجمع (قواعد)جدول گنتیفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیاسم ضمیر اور اس کی اقسامپاکستان کے اٹارنی جنرلچیک جمہوریہمعاشیاتلورٹیل آرکائیوزعلم بیانکاغذی کرنسیزبانلا ٹور-سور-اوربمکی اور مدنی سورتیںملتانبکرمی تقویممعتزلہعبد الستار ایدھیتفاسیر کی فہرستماریہ قبطیہدبری جماعصحاح ستہسنت مؤکدہجامعہ بیت السلام تلہ گنگجاٹاولاد محمدمولوی عبد الحقابلیسصلاح الدین ایوبیاعراففعلحروف تہجیسالحلف الفضولغذا کے اجزافحش اداکاراسلام میں بیوی کے حقوقاحمد ثانیاولڈہمکھجورشہاب نامہ🡆 More