پاک چین اقتصادی راہداری

پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) چینی: 中国-巴基斯坦经济走廊 ایک بہت بڑا تجارتی منصوبہ ہے، جس کا مقصد جنوب مغربی پاکستان سے چین کے شمال مغربی خود مختار علاقے سنکیانگ تک گوادر بندرگاہ، ریلوے اور موٹروے کے ذریعے تیل اور گیس کی کم وقت میں ترسیل کرنا ہے۔ اقتصادی راہداری پاک چین تعلقات میں مرکزی اہمیت کی حامل تصور کی جاتی ہے، گوادر سے کاشغر تک تقریباً 2442 کلومیٹر طویل ہے۔یہ منصوبہ مکمل ہونے میں کئی سال لگیں گے اس پر کل 46 بلین ڈالر لاگت کا اندازہ کیا گيا ہے۔ راہداری چین کی اکیسویں صدی میں شاہراہ ریشم میں توسیع ہے۔

پاک چین اقتصادی راہداری

中国-巴基斯坦经济走廊

China–Pakistan Economic Corridor
پاک چین اقتصادی راہداری پاک چین اقتصادی راہداری
پاک چین اقتصادی راہداری
پاک چین اقتصادی راہداری
نظام معلومات
لمبائی:1,517 میل (2,442 km)
کوئی نہیں
بیرونی وڈیو
video icon بڑے پیمانے پر اقتصادی منصوبوں سے چین کی پاکستان کے ذریعہ باہر تک رسائی۔

منصوبہ

22, 23 مئی 2013ء کو پاکستان میں چینی وزیر اعظم کے دورے کے دوران، صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چینی وزیر اعظم کے درمیان گوادر پورٹ کی حوالگی سمیت پاک چائنہ اقتصادی راہداری سمیت مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر چین اور پاکستان کے درمیان منصوبوں پر دستخط ہوئے تھے۔ راہداری کے بڑے منصوبے جو دوطرفہ تعاون سے ہیں: چین کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ اس قوم نے ہر دور میں کڑی محنت سے اپنا ایک بلند مقام حاصل کیا ہے۔سی پیکآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdupoint.in (Error: unknown archive URL) کے اس پروجیکٹ میں اب کئی ممالک شامل ہو چکے ہیں۔چین کا یہ پراجیکٹ آج اپنی تکمیل کی جانب رواں دواں ہے۔

منصوبہ تفصیل
گوادر بندرگاہ مکمل، 2015ء سے لے کر اگلے 40 سال تک کے لیے چین کے حوالہ کر دی گئی۔
اضاقہ و بہتری کراچی–پشاور مرکزی ریلوے لائن امکانات کا مطالعہ جاری ہے۔
خنجراب ریلوے امکانات کا مطالعہ جاری ہے۔
[[کراچی تا لاہور موٹر وے (KLM)]] منظوری دے دی گئی، 2015ء میں کام شروع ہو جائے گا۔
حویلیاں سے خنجراب تک ریلوے لائن منظوری دے دی گئی
ہزارہ موٹر وے زیر تکمیل
ایران پاکستان گیس پائپ لائن زیر تکمیل، ایران اپنے ملک کے اندر کا حصہ مکمل کر چکا ہے۔
گوادر-رتوڈیرو موٹر وے زیر تکمیل، اندازہ". 820-کلومیٹر طویل، 15 دسمبر تک تکمیل متوقع ہے۔
اقتصادی راہداری حفاظتی فوج مکمل، افرادی قوت کی حفاظت کے لیے فوج کے مسلح ڈویژن تعینات، لاگت $250 ملین
حویلیاں ڈرائی پورٹ کنٹینر پورٹ کے لیے امکانات کا مطالعہ جاری
اورنج لائن (لاہور میٹرو) منظوری دے دی گئی
اضافہ و بہتری گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈہ منظوری دے دی گئی
پاک چين مشترکہ کپاس حیاتی تکنیکی تجربہ گاہ منظوری دے دی گئی
گوادر-نواب شاہ ایل این جی ٹرمینل اور پائپ لائن پروجیکٹ منظوری دے دی گئی
70 MW ہائیڈرو-بجلی سکی کناری ہائیڈرو پاور منصوبہ منظوری دے دی گئی
بن قاسم بندرگاہ 2x660ایم ڈبلیو کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ منظوری دے دی گئی
720ایم ڈبلیو خروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ منظوری دے دی گئی
Zonergy 9x100 ایم ڈبلیو پنجاب میں شمسی بجلی کا منصوبہ منظوری دے دی گئی
جام پور ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ منظوری دے دی گئی
تھر بلاک 2 میں 3.8Mt/a کان کنی منصوبہ منظوری دے دی گئی
تھر بلاک 2 میں 2x330MW کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ منظوری دے دی گئی
نجی ہائیڈرو پاور منصوبوں کی ترقی منظوری دے دی
دادو ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ منظوری دے دی گئی
حبکو کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ منظوری دے دی گئی
سرحد پار سے فائبر آپٹک ڈیٹا مواصلاتی نظام کا منصوبہ منظوری دے دی گئی

نقشہ روٹ

پاک چین اقتصادی راہداری 
پاک چین اقتصادی راہداری 

مزید دیکھیے

تشریحات

حوالہ جات

Tags:

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہپاک چین اقتصادی راہداری نقشہ روٹپاک چین اقتصادی راہداری مزید دیکھیےپاک چین اقتصادی راہداری تشریحاتپاک چین اقتصادی راہداری حوالہ جاتپاک چین اقتصادی راہداریاقتصادی راہداریاکیسویں صدیتیلریلوےسنکیانگشاہراہ ریشمموٹروےپاک چین تعلقاتپاکستانچینچینی زبانکاشغرگوادرگوادر بندرگاہگیس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مکہکتب سیرت کی فہرستہند بنت عتبہعید الاضحیمحمد بن سعد بن ابی وقاصبابا فرید الدین گنج شکردہشت گردیعشراقبال کا مرد مومنزبانسکندر اعظمخلافت راشدہرومی سلطنتغزوہ بنی قریظہبنگلہ دیشفارسی زبانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستفقہی مذاہبجعفر صادقسورہ المنافقونمحمد علی جوہراصناف ادبمصرزبوردرود ابراہیمیسندھ طاس معاہدہمذہبابن حجر عسقلانیجزاک اللہتحریک خلافتلوئس ماؤنٹ بیٹنمعاشرہخلیج فارسانار کلی (ڈراما)فقہبلھے شاہنوح (اسلام)سعد الدین تفتازانیجواب شکوہرفع الیدیناکبر الہ آبادیایشیافاطمہ زہراگاندھی جناح مذاکرات 1944اسرائیل-فلسطینی تنازعاہل بیتمروان بن حکمآلودگیخواجہ سرامنطقاردو زبان کے شعرا کی فہرستجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادقیاسبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیگرو نانکیزید بن معاویہاسمابو جہلاحمد رضا خانویکیپیڈیاقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاسم فاعلمسدس حالیبنو امیہسنگٹھن تحریکن م راشدافلاطونخانہ کعبہحسین بن علیجلال الدین محمد اکبرمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہاسمائے نبی محمداسم معرفہشیزوفرینیا🡆 More