انسانی حقوق کا آفاقی منشور

انسانی حقوق کا آفاقی منشور، (انگریزی: United Declaration of Human Rights) اقوام متحدہ کی تصدیق شدہ دستاویز اور قرارداد ہے جو 10 دسمبر 1948ء کو پیرس کے مقام پر منظور کی گئی۔ اس قرارداد کے دنیا بھر میں تقریباً 375 زبانوں اور لہجوں میں تراجم شائع کیے جا چکے ہیں جس کی بنیاد پر اس دستاویز کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ تراجم کی حامل دستاویز کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ قرارداد دوسری عالمی جنگ عظیم کے فوراً بعد منظر عام پر آیا جس کی رو سے دنیا بھر میں پہلی بار ان تمام انسانی حقوق بارے اتفاق رائے پیدا کیا گیا جو ہر انسان کا بنیادی حق ہیں اور بلا امتیاز ہر انسان کو فراہم کیے جانے چاہیے۔ اس قرارداد میں کل 30 شقیں شامل کی گئی ہیں جو تمام بین الاقوامی معاہدوں، علاقائی انسانی حقوق کے آلات، قومی دستوروں اور قوانین سے اخذ کی گئی ہیں۔ انسانی حقوق کا آفاقی منشور، انسانی حقوق کا بین الاقوامی بل کا حصہ ہے جس میں اس حصے کو لازمی جبکہ دوسرے دو حصوں یعنی عالمی معاہدہ برائے معیشت، سماج اور ثقافت اور عالمی معاہدہ برائے عوامی و سیاسی حقوق کو اختیاری قرار دیا گیا ہے۔ 1966ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے انسانی حقوق کے عالمی بل کے موخر الذکر دو معاہدوں کو منظور کیا جس کے بعد اب تک اس بل کو انسانی حقوق بارے ایک مکمل دستاویز قرار دیا جاتا ہے۔

انسانی حقوق کا آفاقی منشور
ایلانور روزویلٹ انسانی حقوق کا متفقہ منشور

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

1948ء1966ءاقوام متحدہانسانانگریزیدسمبردوسری جنگ عظیمدُنیالسانپیرس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد اقبالہندو متبابر اعظمطارق جمیلقارونعشرہ مبشرہقرآنی معلوماتعید فسحثناءنیرنگ خیالنظم و ضبطداستان امیر حمزہرضی اللہ تعالی عنہسائبر سیکسآدم (اسلام)واجبترقی پسند تحریکبلوچستانسورہ الشعرآءسیکولرازماردو افسانہ نگاروں کی فہرستعبادت (اسلام)دہشت گردیاستعارہجابر بن عبد اللہطنز و مزاحمسجد اقصٰیدرس نظامیخاصخیلیابن انشاابن عربیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمبدھ متپاکستان میں مردم شماریامیر خسرومرزا غالبہند بنت عتبہمجید امجدالنساءیحییٰ بن ایوب غافقیمحمد علی مرزامستنصر حسين تارڑتحریک پاکستاناسلام اور یہودیتپشتون قبائلاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحلیمہ سعدیہشملہ وفدرابطہ عالم اسلامیاصول الشاشیابولہبزکریا علیہ السلاممنافقاسم ضمیرنور الدین زنگیابن سینابلھے شاہہندوستان میں تصوفجدول گنتیتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)قرآن اور جدید سائنسحنظلہ بن ابی عامربھیڑیاقرارداد پاکستانفعلبدرکمپیوٹرپاک بھارت جنگ 1965ءعمران خانوزیر تعلیم (پاکستان)ظہیر الدین محمد بابربرصغیر میں تعلیم کی تاریخضمنی انتخاباتابو جعفر طحاویسعدی شیرازییوسف (اسلام)برصغیرمیں مسلم فتح🡆 More