یہود

یہودی (جمع: یہود) یہودیت کے پیروکاروں کو کہتے ہیں جو قدیم بنی اسرائیل کی اولاد ہیں۔ دنیا بھر میں یہودیوں کی موجودہ تعداد کا مکمل اندازہ تو نہیں لگایا جا سکتا تاہم ان کی تعداد 12 سے 14 ملین کے لگ بھگ ہے جن کی اکثریت امریکا اور اسرائیل میں رہائش پزیر ہے۔

یہودی
عبرانی: יהודיםیہودیم
یہود
یہودی روایت کے مطابق، یعقوب علیہ السلام بنی اسرائیل کے قبائل کے باپ تھے۔
کل آبادی
14.5–17.5 ملین

وسیع تر آبادی (بشمول مکمل و جزوی یہودی النسل):

20.5 ملین (2017)
گنجان آبادی والے علاقے
یہود اسرائیل
6,451,400–6,835,500
یہود ریاستہائے متحدہ5,700,000–10,000,000
یہود فرانس456,000–600,000
یہود کینیڈا390,000–550,000
یہود مملکت متحدہ289,500–370,000
یہود ارجنٹائن180,500–330,000
یہود روس176,000–380,000
یہود جرمنی116,000–225,000
یہود آسٹریلیا113,200–140,000
یہود برازیل93,800–150,000
یہود جنوبی افریقا69,300–80,000
یہود یوکرین53,000–140,000
یہود مجارستان47,500–100,000
یہود میکسیکو40,000–50,000
یہود نیدرلینڈز29,800–52,000
یہود بلجئیم29,300–40,000
یہود اطالیہ27,300–41,000
یہود کولمبیا27,000–30,000
یہود سویٹزرلینڈ18,700–25,000
یہود چلی18,300–26,000
یہود یوراگوئے16,900–25,000
یہود ترکیہ15,300–21,000
یہود سویڈن15,000–25,000

حالیہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں 1 کروڑ چوالیس لاکھ 35 ہزار نو سو یہودی ہیں۔ اسرائیل میں 30 لاکھ، روس میں 26 لاکھ بیس ہزار اور امریکا میں 58،70،000 آباد ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ یہودی نیو یارک شہر میں جہاں ان کی تعداد 18،30،000 ہے۔ یہودی کی اصطلاح اپنے اندر کثیر مذہبی وظائف اور عقائد کو سمیٹے ہوئے ہے۔ دنیا بھر کے یہودی اپنے وظائف اور عقائد کے لحاظ سے متعدد حصوں میں منقسم ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق یہودیوں کی اکثریت خدا میں یقین نہیں رکھتی اور وہ زیادہ تر ملحد ہیں۔

تاریخ

ابراہیم کے دو بیٹے تھے۔ اسماعیل اور اسحاق۔ اسحاق کے بھی دو بیٹے تھے ایک یعقوب اور ایک عیسو۔ عیسو پیغمبر نہیں تھے جبکہ یعقوب پیغمبر تھے۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے جن میں سے ایک کا نام "یہوداہ" تھا۔ "یہودی" کا لفظ اسی سے ہے۔ یعقوب کا لقب تھا "اسرائیل"۔ اسرائیل کا مطلب ہے اللہ کا بندہ۔ یہی بنی اسرائیل یعنی اسرائیل کی اولاد "یہودی" کہلائے۔ آدم سے لے کر ملاکی تک جتنے بھی انبیا گذرے ہیں یہودی ان سب کو انبیا مانتے ہیں۔ یہودی ملاکی کو آخری نبی سمجھتے ہیں۔ اور ملاکی کے بعد جتنے بھی نبی آئے انھیں یہودی نہیں مانتے۔ اور ابھی تک مشیاخ (مسیح) کے انتظار میں ہیں، ان کے نزدیک مسیح ہی آخری پیغمبر ہو گا۔ اس طرح یہودی توریت کو اللہ کی طرف سے نازل شدہ مانتے ہیں لیکن انجیل اور قرآن کو نہیں مانتے۔

حوالہ جات

Tags:

اسرائیل (لقب)بنی اسرائیلیہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن قیم جوزیہابو سفیان بن حربایمان مفصلحروف تہجیجمع (قواعد)فقہ جعفریسورہ الحجراتکشمیرفتح مکہداستان امیر حمزہرقیہ بنت محمداسلامی قانون وراثتعبد اللہ بن مسعودبنو امیہ کا نظام حکومتدبری جماعرشوتاہل سنتنبوتقرارداد مقاصدانجمن پنجابخانہ کعبہمحاورہبرہان الدین مرغینانینہرو رپورٹمسجد اقصٰیاحمد بن حنبلانسانی جسمسودشاعریگجرصحیح مسلمرومی سلطنتبابا فرید الدین گنج شکرپیر محمد کرم شاہبھارتی انتخاباتپاک بھارت جنگ 1971ءدبستان لکھنؤاسم ضمیرحیا (اسلام)عبد اللہ بن ابیاقبال اور مغربی تہذیبچانداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاسم معرفہغزوہ خیبرقافیہقرارداد پاکستانلتا منگیشکر کے نغموں کی فہرستسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستبلوچ قومفہرست ممالک بلحاظ آبادیاعجاز القرآنوحشی بن حربپاکستان قومی کرکٹ ٹیمآل عمرانانصارپشتو زباندعائے قنوتحد قذفبھارتی روپیہافلاطونبھارت میں اسلاماسماردو زبان کے شعرا کی فہرستحروف مقطعاتفاطمہ زہراسنن ابی داؤدغار حرامامون الرشیدالہدایہاردو زبان کے مختلف نامشریعتتصویرشاہ جہاںسنن ترمذیحیواناتاجتہادمعاشرہدریائے سندھ🡆 More