اسحاق

اضحاق یا اسحاق (عبرانی: יצחק مطلب: ہنسی، خوشی) ابراہیم اور سارہ کا اکلوتا بیٹا تھا جو ان کے ہاں تب پیدا ہوا جب اُس کے ماں باپ عمر رسیدہ تھے۔ خدا نے اس کا وعدہ ابراہیم اور سارہ سے کیا تھا۔ یہ بیر سبع میں پیدا ہوا اور اس کی پرورش بھی وہیں ہوئی۔ یہ ابھی لڑکا ہی تھا کہ ابراہیم خدا کے حکم کے مطابق اُسے موریاہ کے پہاڑ پر قربانی دینے کے لیے لے گیا لیکن عین وقت پر خدا نے ایک مینڈھا مہیا کر دیا۔

اسحاق
اسحاق
پیدائش باب 26 آیت 18 کے مطابق ”اسحاق نے کنوئیں کھودے“۔

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1851 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1671 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنعان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مسجد ابراہیم   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش جرار   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن بزرگ   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ربقہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد یعقوب ،  عیسو   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابراہیم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سارہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ گلہ بان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان کنعانی زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسحاق نے چالیس برس کی عمر میں اپنی رشتہ دار ربقہ سے شادی کی۔ اُس کے دو بیٹے عیسو اور یعقوب تھے۔ اسحاق ایک زبردست کسان اور چوپان تھا۔ اپنی آخری عمر میں وہ نابینا ہو گیا۔ وہ عیسو کو برکت دینا چاہتا تھا مگر ربقہ کے کہنے پر یعقوب نے اس سے دھوکے سے برکت حاصل کرلی۔

اسحاق 180 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے اور قریت اربع (حبرون) میں دفن ہوئے۔

اسحاق کا اِسرائیل کے بزرگوں میں شمار ہوتا ہے۔ اُس کا نام ابراہیم اور یعقوب کے ساتھ آتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

ابراہیمبیر سبعخداسارہعبرانی زبانموریاہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو زبان کے مختلف نامبنو قریظہعلم اسماء الرجالجلال الدین رومیشعب ابی طالبالپ ارسلانجدول گنتیشہاب نامہولیم شیکسپیئراہل بیتمحبتنظریہ پاکستانمحمد بن اسماعیل بخاریہندو متتقویمير تقی میراقبال کا تصور عقل و عشقکالم نگارجمہوریتحمزہ بن عبد المطلبعمران خانعائشہ بنت ابی بکرمشت زنی اور اسلامیونساجماع (فقہی اصطلاح)دریائے فراتاللہیوٹیوبسورہ یٰسمسند (اصطلاح حدیث)وزیر خزانہ پاکستانصرف و نحواحمد رضا خاناسلام میں مذاہب اور شاخیںحماسصبرزمانہ جاہلیتفلسطیناسرار احمدحدیث ثقلینجماعقرآنسلسلہ کوہ ہمالیہیحیی بن زکریاکلمہموہن داس گاندھیعراقخانہ کعبہتشبیہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)خطیب تبریزیہند آریائی زبانیںسراج اورنگ آبادیشملہ وفدفاعلتہذیب الاخلاقدار العلوم وقف دیوبندانجمن پنجابصحیح مسلمتحویل قبلہپاکستان میں مردم شماریاسم مصدرغزوہ خیبرمیر انیسنورالدین جہانگیربحر اوقیانوسہاشم بن قاسم کنانیمینار پاکستانتصویرمعراجمصوتے اور مصمتےعلم تجویدپشاوراحمد بن حنبلقانون اسلامی کے مآخذبواسیر🡆 More