اسماعیل (عبرانی: יִשְׁמָעֵאל، جدید Yishma'el ، طبری Yišmāʻēl ISO 259-3، Yišmaˁel; یونانی: Ἰσμαήλ ; عربی: إسماعيل ʾIsmāʿīl; (لاطینی: Ismael)) قرآن اور تنک کی ایک برگزیدہ شخصیت،اسلام، یہودیت اور مسیحیت کے مطابق ابراہیم کے پہلے بیٹے، عام یہودی روایت کے مطابق اسماعیل کی پیدائش ابراہیم اور سارہ کی لونڈی ہاجرہ کے ہاں ہوئی،(Genesis 16:3) بعض یہودی اور اکثر مسلمان اہل علم کے نزدیک ہاجرہ فرعون کی لونڈی نہیں، بلکہ حقیقی بیٹی تھی۔ بائبل کی کتاب گنتی کے مطابق اسماعیل کی وفات 137 سال کی عمر میں ہوئی۔ (Genesis 25:17).
اسماعیل/اسمٰعیل | |
---|---|
صحرا میں اسماعیل اور ہاجرہ، مصور فرینکوئس جوزف ناویز | |
نبی، باپ، معمار کعبہ، عرب کے رسول، ابو العرب | |
پیدائش | کنعان |
وفات | مکہ، عرب |
مؤثر شخصیات | ابراہیم |
متاثر شخصیات | اسماعیلی قوم اور مسلمان |
This article uses material from the Wikipedia اردو article اسماعیل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.