آدم

آدم (انگریزی میں Adam ) یہودیت، عیسائیت اور اسلام کے مطابق پوری کائنات کے اول انسان ہیں۔ دیگر ادیان بھی یہی نظریہ رکھتے ہیں۔

نام کے معنی اور وجہ

عبرانی میں آدم کا معنی ہے مٹی۔کیونکہ آپ مٹی سے پیدا ہوئے لہذا وہی نام ہوا۔

آدم کا پتلا جس مٹی سے بنایا گیا کیونکہ وہ مختلف رنگوں اور مختلف کیفیتوں کی مٹیوں کا مجموعہ تھا اس لیے ان کی اولاد یعنی انسانوں میں مختلف رنگوں اور قسم قسم کے مزاجوں والے لوگ ہو ہیں۔

اولاد

آپ کی بیٹوں کی تعداد کے بارے میں اختلاف ہے۔ روایات 24 یا 40 بتاتی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی ہی میں اپنی کئی اولادیں دیکھ لیں۔ تورات کے مطابق آپ نے نوح کو بھی دیکھا۔

حوالہ جات

[[آدم}}

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فعل معروف اور فعل مجہولن م راشدجنگلہندوستاننظیر اکبر آبادیاکبر الہ آبادیرحمان بابافسانۂ آزاد (ناول)نکاحڈپٹی نذیر احمدمکی اور مدنی سورتیںخدیجہ مستورحجاج بن یوسفموہن جو دڑواہل بیتبرصغیرامہات المؤمنیناسم ضمیر اور اس کی اقسامزبیر ابن عوامحیاتیاتالانفالسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستفتح سندھبلوچستانحرب الفجارگلگت بلتستانطبیعیاتزید بن ثابتاوقات نمازالانعامحاتم طائیکمپیوٹراحمدیہخواجہ غلام فریدپشتونمذاہب و عقائد کی فہرستپیر کامل (ناول)سیکولرازممتعلق خبر اور متعلق فعلریاست ہائے متحدہاقوام متحدہفلسطینغزوہ خیبرمحمد بن قاسمعلم تجویدآیت تکمیل دینصلاح الدین ایوبیآئین پاکستان 1956ءسفر نامہاسلام بلحاظ ملکسعد بن ابی وقاصعبد القادر جیلانیتاریخ پاکستانشاہ عبد العزیز دہلویعقیدہ طحاویہعالمی یوم مزدورآئین پاکستان میں ترامیمپہلی جنگ عظیماسماء اصحاب و شہداء بدرغزوہ بدرمصرعلی ابن ابی طالبحدیث قدسیابو داؤدانیسویں صدیعباس بن علیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستاصحاب صفہپشتو حروف تہجیعرب قبل از اسلامزمانہ جاہلیتابو ذر غفاریدرس نظامیپنجاب، پاکستانتفسیر بالماثوراندلسمنیر نیازیلوہا🡆 More