ٹرینسنیسٹریا (transnistria) دریاے ڈنیستر (dniester) اور یوکرین کے ساتھ مشرقی مولڈوون (moldovan) سرحد پر واقع ہے۔ 1990ء میں آزادی کے اس اعلان کے بعد سے اسے پریڈنسٹروین مالدویائی جمہوریہ (pridnestrovian moldavian republic) کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پریڈنسٹروین مالدویائی جمہوریہ | |
---|---|
ترانہ: | |
دارالحکومت | ٹیراسپول |
سرکاری زبانیں | روسی1, Moldovan2 (سیریلیک), یوکرائنی زبان |
نسلی گروہ (2005) | 32.1% مالدویائی 30.4% روسی 28.8% یوکرینی 2.5% بلغاری 6.2% اور دیگر غیر اختصاصی |
حکومت | صدارتی جمہوریہ |
• صدر | Yevgeny Shevchuk |
Pyotr Stepanov | |
مقننہ | سپریم کونسل |
Autonomous territory of the مالدووا, de facto independent | |
• آزادی کا اعلان | 2 ستمبر 1990 |
• ٹرینسنیسٹریا کی جنگ | 2 مارچ – 21 جولائی 1992 |
• تسلیم | 3 غیر اقوام متحدہ کے ارکان کی طرف سے 3 |
رقبہ | |
• کل | 4,163 کلومیٹر2 (1,607 مربع میل) |
• پانی (%) | 2.35 |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 518,700 |
• 2004 مردم شماری | 555,347 |
• کثافت | 124.6/کلو میٹر2 (322.7/مربع میل) |
کرنسی | ٹرینسنیسٹریائی روبل4 (PRB) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (EET) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (EEST) |
کالنگ کوڈ | +373 spec. +373 5 and +373 2 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | none5 |
ویکی ذخائر پر ٹرینسنیسٹریا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ٹرینسنیسٹریا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.