مالدووا

مالدووا مشرقی یورپ کا ایک ملک ہے۔ جس کا ذکر مسلم تاریخ میں بغدان ایلی یا ولایتِ بغدان کے نام سے کیا جاتا ہے۔ بغدان کا نام اسے عثمانی ترکوں نے دیا تھا جنھوں نے عرصہ دراز تک مالدووا پر حکومت کی۔ ترک اسے 1359ء میں جبال کارپات (انگریزی: Caprpathians Mountains) اور دریائے دنیستر (انگریزی: Daniester River) کے مشرقی جانب قائم ایک ریاست کے بانی بغدان کے نام پر بغدان ایلی کہا کرتے ہیں۔

  

مالدووا
مالدووا
مالدووا
پرچم
مالدووا
مالدووا
نشان

مالدووا
 

شعار
(انگریزی میں: Discover the routes of life ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 47°15′00″N 28°31′00″E / 47.25°N 28.516667°E / 47.25; 28.516667  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت کیشیناو  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان رومانیانی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
اعلی ترین منصب مایا ساندو (24 دسمبر 2020–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 27 اگست 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00 (معیاری وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم md.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 MD  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +373  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بغدان پر قبضے کی ابتدائی دو ناکام کوششوں کے بعد عثمانیوں نے خانان کریمیا کے ساتھ مل کر لشکر کشی کی اور اسے عثمانی سلطنت میں شامل کر لیا۔

1775ء میں آسٹریا نے مالدووا کے شمال مغربی حصے بکووینا پر قبضہ کر لیا اور 1812ء میں روس نے بیسربیا (انگریزی: Bessarabia) کا الحاق کر دیا۔ 1859ء میں افلاق اور مالدووا کو ملا کر رومانیہ تشکیل دیا گیا جسے 1878ء میں ترکوں سے آزادی مل گئی۔

موجودہ مالدووا چاروں طرف سے خشکی میں محصور ہے اور رومانیہ اور یوکرین کے درمیان واقع ہے۔ اس کا دار الحکومت چشیناؤ ہے۔ یہ علاقہ سوویت اتحاد کے قبضے میں رہا ہے اور 1991ء میں سقوط سوویت اتحاد کے بعد ایک آزاد ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔

متعلقہ مضامین مالدووا

فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے

Tags:

1359ءسلطنت عثمانیہمشرقی یورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جناح کے چودہ نکاتصحیح (اصطلاح حدیث)رفع الیدین807 (عدد)تراجم قرآن کی فہرستفقہعبد اللہ بن عبد المطلبالجامعۃ الاشرفیہنورالدین جہانگیراحمد بن حنبلپشتوناقوام متحدہ سلامتی کونسلاسم مصدردہلی سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستقرآنجواب شکوہاصحاب الایکہیزید بن معاویہسلسلہ چشتیہموسیٰاحمد رضا خانمحاورہقصیدہصدام حسینعباس بن علیسورہ طٰہٰحیلہ شرعیانگریزی زبانقومی ترانہ (پاکستان)تابوت سکینہسپریم جوڈیشل کونسل پاکستاناسم صفتترقی پسند تحریکفتح سندھمشکوۃ المصابیحاسلامی تہذیبافطاراسلامجملہ کی اقساماقبال کا تصور تعلیمسعودی عربالدرالمختارمترادفحد قذفاستعارہکشف المحجوبحیاتیاتملائیشیائی رنگٹقرآن میں انبیاءسلطنت غزنویہابو ذر غفاریاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)لاہورکنایہوراثت کا اسلامی تصورسورجتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہوالدین کے حقوقابراہم ایچ میزلواسلام میں خواتینصنعتی انقلابظہیر الدین محمد بابرپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءوہابیتتفاسیر کی فہرستاشتراکیتیہودحیواناتمریم بنت عمرانکرہ ہوا میں رطوبت اور ریزشغزوہ خندقمیر امنغزالیدعاالطاف حسین حالیتاریخ پاکستانمسائل نمازایدھی فاؤنڈیشن🡆 More