مینڈک ـ (رانا ٹِگرینا)
اس میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
سائنسی نام : رانا ٹگرینا
بادشاہت : اینیمالیا
قِسم : جانور
علاقے جہاں یہ پایا جاتا ہے ــ ⇩
مینڈک (پنجابی : ڈڈو) (انگریزی: Frog or Toad ؛ تلفظ: فروگ اور ٹوڈ) (سائنسی نام: رانا ٹِگرینا) ایک جانور ہے، جو دنیا کے کئی حصوں میں پایا جاتا ہے ــ۔
یہ جانور زیادہ تر دو رنگوں کا ہوتا ہے: سبز اور بھورا ــ مینڈکوں میں کئی ایسے ہیں جو زہریلے ہیں اور اِن کے زہر کو پچھلے دور میں اِنسانوں نے تیروں کی نوک پر لگا کے جنگوں میں استعمال کیا۔ـ
بارشوں کے مہینوں میں پاکستان میں مینڈک نظر آتے ہیں ــ کہا جاتا ہے کے پاکستان میں مینڈکوں کی لگ بھگ تین سو (300) اقسام ہیں ــ۔
مینڈک ایک ایسا جانور ہے جو زمین اور پانی دونوں میں رہ سکتا ہے (یعنی ہوا اور پانی دونوں میں سانس لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔)
مینڈکوں میں کئی مینڈک ایسے ہیں جو زہریلے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ 1980ءسے آج تک مینڈکوں کی ٪30 اقسام ناپید ہو چکی ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article مینڈک, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.