ماورائی عدد

ریاضیات میں ماورائی عدد ایسا عدد (ممکن ہے مخلوط عدد ہو) جو الجبرائی نہ ہو یعنی کسی ناطق عددی سر رکھنے والے کثیر رقمی کا جذر نہ ہو۔ ماورائی عدد کی مشہور مثالیں π اور e ہیں۔ اگرچہ ،ماورائی اعداد کی چند جماعتیں ہی معلوم ہیں، مگر ماورائی عدد نادر ہرگز نہیں۔ درحقیقت تقریباً تمام حقیقی عدد اور مختلط عدد ماورا ہیں، کیونکہ الجبرائی اعداد قابل شمار ہیں حبکہ حقیقی اعداد (اور مختلط اعداد بھی) ناقابل شمار ہیں۔ تمام ماورائی اعداد غیرناطق ہوتے ہیں کیونکہ تمام ناطق اعداد الجبرائی ہیں۔ اس کا اُلٹ سچ نہیں: تمام غیر ناطق اعداد ماورائی نہیں ہوتے۔

Tags:

E (ریاضیاتی دائم)الجبرائی عددحقیقی عدددالہ کے جذرعددی سرمخلوط عددناطق عددپائیکثیر رقمی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حکیم لقمانیہودی تاریخپنج پیریعلم تجویدخلفائے راشدینلعل شہباز قلندراش-سور-الزیتحنفیبراعظمغزوہ بدرپارہ (قرآن)باغ و بہار (کتاب)فسانۂ عجائبحلیمہ سعدیہفاطمہ بنت اسدشجر غرقدقرآنی سورتوں کی فہرستقرۃ العين حيدرنظام الدین اولیاءاختر شیرانیہابیل و قابیلاولڈہمشہاب نامہبینظیر بھٹوعمرانیاتاسلام میں مذاہب اور شاخیںعبد اللہ بن مسعودزاویہاحمد رضا خانصحیح بخاریجابر بن عبد اللہابو ذر غفاریقرارداد پاکستانبریلوی مکتب فکرریاست ہائے متحدہپنجابی زبانگلگت بلتستانبچوں کی نشوونمامحمد الیاس قادرینماز جنازہفیض احمد فیضمحبتمشتاق احمد يوسفیشعائرترکیہگجرفعل معروف اور فعل مجہولاولاد محمدایہام گوئیایرانصلح حدیبیہمیر انیساسلاموحیمیر امنوحدت الوجودنکاح متعہحقوق العبادآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمتحریک خلافتبنی اسرائیلاسلام میں طلاقغربتدنیاسیرت النبی (کتاب)جنگ عظیم دومجابر بن حیانخلافت امویہتراویحرومانیتادریسپاکستان میں سیاحتنصرت فتح علی خانپارہ نمبر 1بنگلہ دیشاسرائیلجون ایلیاالفتحخلافت راشدہ🡆 More