قانون اوہم

اوہم کا قانون کسی برقی موصل یا مزاحم میں سے گزرنے والی برقی رو کا وولٹیج سے تعلق بتاتا ہے۔ یہ قانون جارج سائمن اوہم نے 1827 میں پیش کیا تھا اور اس کے مطابق اگر کسی موصل کا درجہ حرارت اور دوسری طبعی خصوصیات تبدیل نہ ہوں تو اس سے گزرنے والی برقی رو I اس کے سروں پر موجود برقی دباؤ یعنی وولٹیج V کے براہ راست متناسب ہوتی ہے جبکہ اس کی مزاحمت R کے بالعکس متناسب ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ کسی موصل پر جتنی زیادہ وولٹیج لگائی جائے گی اس میں سے اتنی ہی زیادہ برقی رو گذرے گی۔

اس قانون کو مندرجہ ذیل ریاضیاتی مساوات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

قانون اوہم کی احاطہ بندی

اہم کا قانون اچھے برقی موصل مثلا سونا،چاندی،تانبہ وغیرہ کے لیے بالکل راست ہے اور نیم موصل الات مثلا ٹراسسٹر،مزاحم یا رزسٹر وغیرہ کے لیے یہ قابل قبول نہیں ہے-

مزید دیکھیے

Tags:

برقی روبرقی مزاحمتبرقی موصلیتجارج سائمن اوہمدرجہ حرارتمتناسبیتوولٹیج

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حمدزچگیطارق جمیلپاک چین تعلقاتابراہیم رئیسیشہاب نامہنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)تثلیثرموز اوقافاحمد بن شعیب نسائینعتقرآنفاعلمحمد بن حسن شیبانیموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ضمنی انتخاباتبلھے شاہعلم تجویدرفع الیدینتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)ہندی زبانقارونسعادت حسن منٹوایوب (اسلام)سلمان فارسیاولاد محمدعلم عروضسی آر فارمولاانا لله و انا الیه راجعونمیثاق لکھنؤکنایہتلمیحعبد اللہ بن محیریز جمحیاجتہادپریم چند کی افسانہ نگاریموبائلبیعت الرضوانمعجزات نبویپاکستاناسماء بنت ابی بکرسکھغزوات نبویابو داؤدعبد اللہ بن زبیرہند بنت عتبہنیرنگ خیالقریشقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمحمد علی مرزاظہاراسم صفت کی اقسامڈرامامسیحیتسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستسید سلیمان ندویاقوام متحدہعلم کلامجنالحادکیمیاانگریزی زباننظام شمسیاکاغذی کرنسیانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءمعاذ بن جبلعبادت (اسلام)اہل تشیعبلوچ قوماردو زبان کے مختلف نامعبد اللہ بن عبد المطلبزید بن حارثہکراچیوزیراعظم پاکستانبدھ متصحیح مسلممجید امجدجابر بن عبد اللہ🡆 More