برقی مزاحمت

جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے۔ برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے۔ اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی μ (سیمن / mue) ہے۔ ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے۔

برقی مزاحمت
برقناطیسیت
برق -- مقناطیسیت
برقی سکونیات
برقی بار
قانون کولمب
برقی میدان
قانون گاس
برقی جُہد
مقناطیسی سکونیات
قانون ایمپیئر
مقناطیسی میدان
مقناطیسی حرکات
برقی حرکیات
جار برقی
یورینٹز قوت
برحرکی قوت
برقناطیسی تحریض
قانون فیراڈے لینز
ہٹاؤ جار
میکسویل مساوات
برقناطیسی میدان
برقناطیسی اشعاع
برقی دوران
برقی ایصال
برقی مزاحمت
گنجائش
تحریضیت
مسدودیت
اصداء ساز
قائد الموج


جہاں :
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے

برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کے لیے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے

    تجزیہ نہیں کر پایا (PNG یا SVG کے ساتھ MathML (جدید براؤزر وغیرہ کے لیے اسے استعمال کرنے کی سفارش کی جاتی ہے): Invalid response ("Math extension cannot connect to Restbase.") from server "http://localhost:6011/ur.wikipedia.org/v1/":): {\displaystyle R = \frac‎{V‎}{I}}

جہاں :

    R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
    V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
    I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)

وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے۔

دریافت

برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے 1820ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا۔

مزید دیکھیے


برقی مزاحمت  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

اوھمبرقمزاحمت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لفظآئین ہندمحمد فاتحسیکولرازمشکوہفورٹ ولیم کالجمجموعہ تعزیرات پاکستانبابر اعظمغزالیخدا کے نامارسطواصول فقہمردانہ کمزوریعثمان بن عفاناقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستفارابیسورہ الممتحنہہجرت مدینہآل عمرانآرائیںپیمائشممالک اور ان کے دار الحکومتجلال الدین رومیسورہ الحشرمعاشرہہجرت حبشہجواب شکوہزید بن حارثہتشبیہکلمہ کی اقساموراثت کا اسلامی تصورسرمایہ داری نظاماصطلاحات حدیثمیری انطونیا27 اپریلسورہ الاحزابkgmvuہندوستان میں تصوفعبد الرحمن السمیطسورہ بقرہطہ حسیناردوفہرست ممالک بلحاظ رقبہعبد اللہ بن مسعودسطح مرتفع پوٹھوہارابو عبیدہ بن جراح25 اپریلدجالعلم الناسخ والمنسوخحیدر علی آتش کی شاعریخاندانبنو نضیرسورہ الرحمٰنمحاورہعمرو ابن عاصحفیظ جالندھریوزیراعظم پاکستانکلیم الدین احمدیوم آزادی پاکستانaqcxbسعد الدین تفتازانیتاریخ اعوانن م راشداسم فاعلغزوہ موتہضرب المثلاردو زبان کے شعرا کی فہرستبنگلہ دیشمجید امجداسلامی قانون وراثتشوالقرآن میں مذکور خواتینمعین الدین چشتیجنگ جملپریم چند کی افسانہ نگاریابو ہریرہمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہہندوستانی عام انتخابات 1934ءدو قومی نظریہ🡆 More