مزاحمیت

برقی مزاحمیّت یا مخصوص برقی مزاحمت (انگریزی: Resistivity) کسی مادّے کی برقی بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرنے کی پیمائش ہے۔ کم مزاحمیت والے مواد میں بجلی آسانی سے گذر جاتی ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں برقی مزاحمیت کی اِکائی اوھم میٹر ہے اور اِسے یونانی حرف رھو (ρ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

وضاحت

کسی مواد کی برقی مزاحمیت ذیل میں دی جاتی ہے:

    مزاحمیت 

جہاں

    ρ ساکن مزاحمیت ہے (جس کی پیمائش اوھم میٹر می ہوتی ہے، Ω-m);
    R مواد کے ایک ہموار نمونے کا برقی مزاحمت ہے (پیمائش اوھم میں ہوتی ہے، Ω);
    مزاحمیت  موادی ٹکڑے کی لمبائی ہے (پیمائش میٹر میں، m);
    A نمونے کا عمود تراشی رقبہ (پیمائش مربع میٹر میں، m²).

برقی مزاحمیت کی وضاحت یوں بھی کی جا سکتی ہے:

    مزاحمیت 

جہاں

    E برقی میدان کا مقدار (پیمائش وولٹ فی میٹر میں، V/m);
    J برقی کثافت کی مقدار (پیمائش ایمپئیر فی مربع میٹر میں، A/m²).

نتیجتاً، برقی مزاحمیت، برقی موصلیت کے برعکس ہے۔

    مزاحمیت 

جدولِ مزاحمیات

یہ جدول 20 °سنٹی گریڈ (68 °فارنہائیٹ) پر مختلف چیزوں کی برقی مزاحمیت اور درجہ حرارتی عددی سر دِکھاتا ہے:

مواد مزاحمیت (اوھم فی میٹر) 20 °سنٹی گریڈ پر عددی سر*
تانبا 1.72×10−8 .0039
سونا 2.44×10−8 .0034
ایلمونئیم 2.82×10−8 .0039
کیلشئیم 3.3x10-8
ٹنگسٹن 5.60×10−8 .0045
نکل 6.99×10−8
لوہا 1.0×10−7 .005
رانگ 1.09×10−7 .0045
نقریہ 1.1×10−7 .00392
سیسہ 2.2×10−7 .0039
کانسٹنٹن 4.9×10−7 0.00001
پارہ 9.8×10−7 .0009
نکروم< 1.10×10−6 .0004
کاربن 3.5×10−5 -.0005
جرمینیم 4.6×10−1 -.048
سیلیکان 6.40×102 -.075
شیشہ 1010 to 1014
سخت ربڑ approx. 1013
گندھک 1015
موم معدنی 1017
سنگِ مُردہ (گداختہ) sup>17 ?
PET 1020 ?
تفلن 1022 to 1024 ?

مزید ٰدیکھیے

Tags:

انگریزیاوھمبرقبین الاقوامی نظام اکائیاتمزاحمتمیٹر ضد ابہام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ماریہ قبطیہداوڑرومی سلطنتپشتو حروف تہجیسعد بن ابی وقاصمسیلمہ کذابموہن جو دڑوشبلی نعمانیمثنویمارکسیتعید الاضحینورالدین جہانگیرخلافتعلم عروضپطرس بخاریخلافت امویہسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2001ءعرب میں بت پرستیفقہ حنفی کی کتابیںپیر محمد کرم شاہپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءثمودپشتو زبانالطاف حسین حالینظریہ پاکستاناسم نکرہمصعب بن عمیرمیا خلیفہعبد القادر جیلانیسیرت نبویعمرانیاتانس بن مالکنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریاسلام میں غیبتدرس نظامیآمنہ بنت وہبنظمایپل انکارپوریشندبری جماعموطأ امام مالکپریم چنداہل بیتشہید (اسلام)مہینا27 اپریلمطیناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمدینہ منورہیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستمیثاق مدینہطارق بن زیادزین العابدینبشر بن معاذ عقدیبلوچستانحیدر علی آتش کی شاعریجہنمعمار بن یاسرحسین بن منصور حلاجفورٹ ولیم کالجابو سفیان بن حربقرآنعبد الرحمن بن عوفقارونانجمن پنجابجنت البقیعابو الاعلی مودودیلیاقت علی خانبدھ متسورہ بقرہلاہوراسلام بلحاظ ملکمنیر نیازیام سلمہارسطوسعد بن معاذسورہ الاحزابثانوی تعلیممشتاق احمد يوسفیعبادت (اسلام)🡆 More